mohib
Senator (1k+ posts)
اگریہ واقعی میٹرو کا آفیشل اکاؤنٹ ہے پھر تو اسے صرف اور صرف میٹرو کے بارے میں ہی ٹویٹس کرنی چاہیئں - کیا کوئی اور سرکاری ادارہ حکمران یا سربراہ کے خاندان کے بارے میں اس طرح وضاحتیں دیتا ہے ؟ اس اکاؤنٹ کی پروفائل دیکھ کر لگتا ہے کہ اسے کوئی پٹواری چلا رہا ہے
عوامی پیسے پر پٹواریوں اور شریفوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں
عوامی پیسے پر پٹواریوں اور شریفوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں


Last edited: