Why Maryam Nawaz Punished Although She Is Not Public Office Holder? Justice(R) Wajihuddin tells

Navash

Senator (1k+ posts)
she abetted his father in a crime, comitted forgery, it says so in the judgment. Why is this ex-judge taking us on a world tour on a simple question?
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

main tu aab bhi kehta hun is sare sharif family ko goli mar do , saray din ki bak bak khatam ho jaye gi.
 
sabbor

MPA (400+ posts)
یہ جھوٹ بول رہا ہے

برطانیہ میں بھی بلوغت کی عمر اٹھارہ سال ہی ہے اکیس سال نہیں

صرف وہ شہری جو یورپین شہری ہوں اور وہ یورپین قانون کے تحت برطانیہ میں رہ رہے ہوں ان کی بلوغت کی عمر اکیس سال ہے

صاف ظاہر ہے ایک پاکستانی شہری یورپین شہری نہیں ہوتا اور اس پر یورپین قانون کا اطلاق نہیں ہوتا بلکہ برطانوی قانون کا اطلاق ہوتا ہے اور برطانوی قانون میں بلوغت کی عمر اکیس سال نہیں بلکہ اٹھارہ سال ہے .

اس جھوٹے انسان کی معلومات پر اعتبار نا کریں
 
HSiddiqui

He is simply telling that the burden of proof is on NAWAZ to show the trail of money and its transfers, whats wrong he is saying?