کیا زمانہ آگیا ھے ! کہتے ھین عقل بازار سے ملتی تو مریم کو ضرور لے دیتے ! کہتی ھے میں عمران کو وزیر آعطم. نھیں مانتی. ! بی بی اپنے گریبان میں جھانکو جھوٹ بولنے، جعلی کاغزات عدالت میں جمع کرانے، خزانہ چوری میں معاونت کرنے پر آپ سزا یافتہ ھین. اور ضمانت پر ھین ! پھر بھی اپنے آپ کو بے گناہ سمجھتی ھیں. ؟ ابا جی جیل میں مسلسل بیماری کاڈھنڈورا پیٹ رھا ھے باقی خاندان مفرور.محترمہ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے.اصل بات یہ ہیں کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہیں اور نہ کوئی ایماندار افسر جس کے دل میں اللہ تعالی کا خوف ہو ۔۔ اگر کوئی ایسا افسر ہوتا تو اج یہ ساری چور ڈاکو آزاد نہیں گھومتے ۔۔ ایک تو چور اوپر سے نااہل اور پھر بھی حکومت تماشا دیکھتی ے ! کوئی سزائیں نہیں دیتے ۔۔