Why Iran Supports RAW in Pakistan. Mehmood Khan Achakzai is a Proven Traitor: Syed Zaid Hamid

ImranK

Senator (1k+ posts)
anybody who thinks that rawa.fid can support any Muslim country lives in fool's paradise. ideology comes before interests for hindus, rawa.fid and Zionists. they help eachother against islam. unfortunately only Muslims lost their ideology. rest all including rawa.fid are very much united.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)




ایرانی وزیر اعظم کی دورے میں جو درگت بنی ، وہ کافی تھی ، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ایرانیوں کو اپنا مدعا صاف بتا دیا
ایران اگر پاکستان کو بزریعہ بھارت کوئی پیغام دینا چاہتا تھا تو ، ایرانی حماقت کر چکے ، اب بلکل ظاہر ہو چکے ہیں
پاکستانی اسٹبلشمنٹ ، پہلے ایرانی فنڈنگ اور اسلحہ کی آمدورفت سے واقف تھی ، لیکن کوئی نسشنل ایکشن پلان ہی نا تھا
____________________________________


پاک چین اقتصادی راہداری ، جیسے جیسے اگلے مراحل کی طرف بڑھے گی ، بہت سے دوست نما دشمن مزید بے نقاب ہوں گے