I fully agree with you. That is exactly what I was thinking when I heard Orya Maqbool Jaan. Abdul Rehman Shehdi is an Arab and does not speak Urdu, A person who is praying to Allah while crying badly with emotions in the Kaba will most probably pray in his mother tongue i.e. Punjabi or may be in Urdu.خانہ کعبہ کا کلید بردار عربی تھا
عمران خان دعا اردو میں مانگ سکتا ہے پنجابی میں یا زیادہ سے زیادہ انگلش میں
سوالات یہاں یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
خانہ کعبہ کا کنجی بردار عمران خان صاحب کی بارہ منٹ طویل دعا درمیان میں رکوا رکوا کر مترجم سے سنتا رہا؟
یا
عمران خان نے دعا مانگنے کے بعد جنابِ شیخ کو اللہ کی بارگاہ تک پہنچانے کیلئے اپنی دعا عربی ٹرانسلیشن کروانے کیلئے دہرائی؟
لیکن
سوال پھر پیدا ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کو عمران خان کی دعا سمجھ کیسے آئی؟
اوریا مقبول جان صاحب پی ٹی آئی سے پنجاب کی نگران وزارت اعلیٰ حاصل کرنے میں ناکام ضرور ہوئے لیکن مایوس ہر گز نہیں ہیں
چئیرمین نیب بننے کی خواہش کا اظہار تو اپنے منہہ سے کر چکے ہیں
ویسے بائی دا وے اس میں بُرائی کیا ہے ؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:
سول سروس کا دہائیوں پر محیط زبردست تجربہ
صاحبِ بصیرت ، نیک ، ایمان دار اور
دیندار شخصیت ہیں اوریا مقبول جان صاحب
پچھلے کئی چیرمینوں سے بہتر ہی ثابت ہونگے
خانہ کعبہ کا کلید بردار عربی تھا
عمران خان دعا اردو میں مانگ سکتا ہے پنجابی میں یا زیادہ سے زیادہ انگلش میں
سوالات یہاں یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
خانہ کعبہ کا کنجی بردار عمران خان صاحب کی بارہ منٹ طویل دعا درمیان میں رکوا رکوا کر مترجم سے سنتا رہا؟
یا
عمران خان نے دعا مانگنے کے بعد جنابِ شیخ کو اللہ کی بارگاہ تک پہنچانے کیلئے اپنی دعا عربی ٹرانسلیشن کروانے کیلئے دہرائی؟
لیکن
سوال پھر پیدا ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کو عمران خان کی دعا سمجھ کیسے آئی؟
سوال بڑا اہم ہے کہ کعبہ کے کلید بردار کو خان کی دعا سمجھ کیسے آئی ، ساری قوم سوچے وہاں تو سواۓ عربوں کے کوئی آتا ہی نہیں ہےخانہ کعبہ کا کلید بردار عربی تھا
عمران خان دعا اردو میں مانگ سکتا ہے پنجابی میں یا زیادہ سے زیادہ انگلش میں
سوالات یہاں یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
خانہ کعبہ کا کنجی بردار عمران خان صاحب کی بارہ منٹ طویل دعا درمیان میں رکوا رکوا کر مترجم سے سنتا رہا؟
یا
عمران خان نے دعا مانگنے کے بعد جنابِ شیخ کو اللہ کی بارگاہ تک پہنچانے کیلئے اپنی دعا عربی ٹرانسلیشن کروانے کیلئے دہرائی؟
لیکن
سوال پھر پیدا ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کو عمران خان کی دعا سمجھ کیسے آئی؟
درست فرمایا ــ اوریا صاحب سے نظریاتی مخالفت کے باوجود بطور نیب چئر میں وہ اچھا کام دکھایں گے - انکا تجربہ اور فہم بھی ہے اور ایمانداری بھی ـ جیساکہ کے پی میں جماعت کے وزیرِ خزانہ نے باوجود اختلافات کے اچھی کارکردگی دکھائی تھی،ویسے بائی دا وے اس میں بُرائی کیا ہے ؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:
سول سروس کا دہائیوں پر محیط زبردست تجربہ
صاحبِ بصیرت ، نیک ، ایمان دار اور
دیندار شخصیت ہیں اوریا مقبول جان صاحب
پچھلے کئی چیرمینوں سے بہتر ہی ثابت ہونگے
سوال بڑا اہم ہے کہ کعبہ کے کلید بردار کو خان کی دعا سمجھ کیسے آئی ، ساری قوم سوچے وہاں تو سواۓ عربوں کے کوئی آتا ہی نہیں ہے
خانہ کعبہ کا کلید بردار عربی تھا
عمران خان دعا اردو میں مانگ سکتا ہے پنجابی میں یا زیادہ سے زیادہ انگلش میں
سوالات یہاں یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
خانہ کعبہ کا کنجی بردار عمران خان صاحب کی بارہ منٹ طویل دعا درمیان میں رکوا رکوا کر مترجم سے سنتا رہا؟
یا
عمران خان نے دعا مانگنے کے بعد جنابِ شیخ کو اللہ کی بارگاہ تک پہنچانے کیلئے اپنی دعا عربی ٹرانسلیشن کروانے کیلئے دہرائی؟
لیکن
سوال پھر پیدا ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کو عمران خان کی دعا سمجھ کیسے آئی؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|