Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Part 2: Why I consider Tehreek e Taliban Pakistan a proxy of Israil, India and U.S.
سری لنکا نے مزاکرات کئ سال کئے لیکن مسئلہ بڑھتا چلا گیا آخر جب انھوں نے اپریشن کر کے ان کو بلکل مٹا کر رکھ دیا تو سارا پرابلم ختم ھوگیا اب نہ وھاں خودکش حملے ھوتے ھیں اور نہ بم دھماکے
دھشت گردی کے مسئلے کا حل مذاکرات نھیں ھوتے بلکہ ایک بھرپور اور مخلصانہ ایکشن ھوتا ھے ۔اسلام کی رو سے مجرموں کو قتل کرنے پر سزاے موت دی جاتی ھے ناکہ مذاکرات۔دوسرے کو غلط کھنا بھت آسان ھے لیکن اپنا تجویز کردھ حل کبھی خود سے آزما کر دیکھو طالبان سے مذاکرات ھو ھی نھیں سکتے کیونکہ یہ دو درجن کے قریب چھوٹے برے قبائلیوں کے گروپ ھیں ایک سے مذاکرات کرو تو دوسرا ناراض ھو جاتا ھے۔ان کا علاج صرف ڈنڈا ھےThe bullshit post.........if you don't know about something you are not supposed to do something myth..........our nation is suffering from huge disasters because of you people stupid.....................i will must say............think before when you speak and 1000 times when you do.............solution for problem is always negotiation and dialogue however how many people dies before it.......but still the way to peace is only one.........only you are not patriotic there are million of people so don't try to confuse masses.......................
سری لنکا نے مزاکرات کئ سال کئے لیکن مسئلہ بڑھتا چلا گیا آخر جب انھوں نے اپریشن کر کے ان کو بلکل مٹا کر رکھ دیا تو سارا پرابلم ختم ھوگیا اب نہ وھاں خودکش حملے ھوتے ھیں اور نہ بم دھماکے