Why I am not posting my mother's picture on social media- Maryum Nawaz Answered

Awan-1

Minister (2k+ posts)
مرہم بی بی غلیظ لوگو کے غلیظ پروپیگنڈا کی پرواہ
نہ کریں اور اپنی اماں جان کی صحت کا خیال رکھیں
آپ وہ کریں جو آپ کی فیملی کے لیے ٹھیک ھے
پاکستان اور نواز شریف کے شیر پاکستان کی جنگ لڑنے کےلیے
میدان میں اتر چکے ہیں . آپ کی کمی یقینن محسوس ھو رہی ھے

الله بیگم کلثوم کو صحت دے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

CHOORON KA DEFENDER CHOOR HE KEHLAAY GAA.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
There was no need to make such lame comments. Noone is asking for your moms photos as proof of her illness. If there has been any criticism, it has been because you guys havent built a single hospital in all these years in Pakistan where your family could get treated. Other than that, please stop these lame attempts at trying to attract sympathy vote.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ ہی عورت ہے جس نے پاکستان میں اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی تصویریں سوشل میڈیا پر سیاست میں پوسٹ کرنے کا رواج ڈالا .اب ملک سے بھاغے ہوئے ملزمان والدہ کے پیچھے چھپ رہے ہیںورنہ ہر کسی نے اپنے پیاروں کو کسی نہ کسی سٹیج پر پاکستان کے ہسپتالوں میں رلتے دیکھا ہے اور اس کے والد کے دور حکومت میں سڑکوں پر بچے پیدا کرتی عورتوں کی بھی ایک دگنٹی تھی جن کے اہل کھانا کسی بھی سٹیج پر ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر نہیں لگاتے تھے .اسے مستقبل میں ان حرکتوں سے توبہ کر چاہئے جب آپ تصویریں ڈالتے ہیں تبھی لوگ تصویریں مانگتے ہیں .اس وقت میں جب آپ کے کرتوتوں کی سزا سنائی جانی ہے یہ لوگوں کا حق ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
صرف پٹواری ہی اسکی اس بک بک پہ یقین کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضمنی الیکشن کے دوران تو دھڑا دھڑ تصاویر اپلوڈ کررہی تھی۔
 
Last edited:

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Jhooti Chorni ko dignity ka ab khiyaal aaya jab Kulsoomay Haraam k maal sey apna aor apnay bachon ka pait paal rahi thi tab iss ko ghairat na aayi
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Doctor report bi money trail ki tarah la pata hai, no one believes this drama anymore ( save for the idiot patwaris )
 
Annie

Moderator
پہلے جب ماں کی ہاسپٹل سے تصویریں پوسٹ کرتی تھی تو کیا اس وقت انکی کوئی پرائیویسی تھی ؟ جب وہ سکین سے گزر رہی تھیں تو کس بے شرم نے انکی تصویریں پوسٹ کی تھیں ؟ اس وقت یاد نہیں آیا انکا سپیس ؟ انکی ڈگنٹی ؟

ماں زندگی موت کے درمیان ہے لیکن اسکے چہرے کا میک اپ اور سنگار کم نہیں ہوا کیسے کیسے مکار لوگوں کا گھرانہ ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
مرہم بی بی غلیظ لوگو کے غلیظ پروپیگنڈا کی پرواہ
نہ کریں اور اپنی اماں جان کی صحت کا خیال رکھیں
آپ وہ کریں جو آپ کی فیملی کے لیے ٹھیک ھے
پاکستان اور نواز شریف کے شیر پاکستان کی جنگ لڑنے کےلیے
میدان میں اتر چکے ہیں . آپ کی کمی یقینن محسوس ھو رہی ھے

الله بیگم کلثوم کو صحت دے

Please don't degrade yourself by calling this sack of fresh shiit a bibi.
 
Back
Top