فیصل قریشی کا المیہ:
اس بیچارے کو جب کسی نے بھی میڈیا گروپ نے نوکری نہیں دی تو اپنے کیمرے سے ویڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگ گیا_ اب جب ادھر سے بھی روزی روٹی نہیں چل پائی ہے تو اب سستی شہرت کے لیے عمران خان پر گھٹیا اور بے تکی تنقید کر رہا ہے_
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|