Why Fazal ur Rehman will fail to provoke PMLN and PPP? Siddique Jaan explains the facts

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت گرانا پٹواریوں کی بس کی بات نہیں
،،، تو پیپل پالٹی والے مجاور کس کھیت کی مُولی ہیں


جس لمحےیہ پارٹیاں خود کو اس قابل سمجھ پائیں کہ یہ حکومت گرانے کے قابل بن چکی ہیں
،،،،ایک لمحہ ضایع کئے بغیر اس منصوبے پر کام کریں گے

لیکن اِن پارٹیوں کو پتہ لگ چکا ہے، کہ
لوگوں کو اِنکی 40-30 سالہ لُوٹ مار کا پتہ لگ چکا ہے

،، اور اسکے بہکاوے میں کوئی نہیں آنے والا۔۔۔