Why Every News Channel Broadcasting Live Address Of Altaf Hussain - Is It Byforce?

sooper

Voter (50+ posts)
why pak media all news channel almost broadcasting live speech altaf hussain now is it byforce?
think about

think.gif
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mqm

why pak media all news channel almost broadcasting live speech altaf hussain now is it byforce?
think about
ابھی کراچی میں لوگوں نے زندہ رہنا ہے اور کاروبار بھی کرنا ہے
کیا بھتہ دیے بغیر کوئی بھی کاروبار کرسکتا ہے

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
Re: Mqm

It is matter of survival.

If someone from Karachi remembers radio programme named "Biloo Bhai Ki Baethek" (one of FM radios). Once MQMers took their transmitters etc (equipment) on direct orders of Wasim Akhter.

So these channels know how to survive... Simple.
 
zaman

MPA (400+ posts)
Re: Mqm

سارے اخبارات اور چینل کے ہیڈ آفس کراچی میں ہی ہیں
دو کروڑ میں سے ٨ لاکھ پاگلوں کا لیڈر ہے

مجبوری ہے بھائی
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mqm

اس ملک کی سب سے پرامن پارٹی متحدہ ہے
یقین نا اے تو تمام سیاسی جماعتوں سے پوچھ لو
سب گواہی دینگے
سب پارٹیوں کو ایک دوسرے سے قتل و غارت گری کی شکایت ہے
صرف متحدہ واحد پارٹی ہے جس سے کسی کو شکایت نہیں
 
مجبور ہیں اف الله کچھ که بھی نہیں سکتے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mqm

اس ملک کی سب سے پرامن پارٹی متحدہ ہے
یقین نا اے تو تمام سیاسی جماعتوں سے پوچھ لو
سب گواہی دینگے
سب پارٹیوں کو ایک دوسرے سے قتل و غارت گری کی شکایت ہے
صرف متحدہ واحد پارٹی ہے جس سے کسی کو شکایت نہیں
کس میں ہمت ہے کہ شکایت کا لفظ بھی اپنی زبان پر لائے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mqm

کس میں ہمت ہے کہ شکایت کا لفظ بھی اپنی زبان پر لائے

انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے

آپ کراچی میں متحدہ کے کارکنوں کا اخلاق اور ہاتھوں میں سجے پھول دیکھلیں
آپ انکے گرویدہ ہوجائیںگے
لوگ انھیں زبردستی زکاه فطرہ دیتے ہیں مگر یہ لوگ لیتے ہی نہیں
کھالیں تو لوگ انکے کیمپوں میں زبردستی پھینک جاتے ہیں
مگر یہ لوگ خود کہتے ہیں کہ یار دوسروں کو بھی دیدو انکا بھی حق ہے

بڑے ملنسار با نماز اور اعلیٰ اخلاق کے حامل ہیں

مگر بیچاروں پر بہت ظلم ہوتا ہے
آج تک انہوں نے ایک مکھی نہیں ماری مگر انکے کتنے ہی کارکن بے گناہ مار دے گئے

یہ سب الطاف کی تعلیمات کا اثر ہے
الطاف کی تربیت ہی اتنی اعلیٰ ہے

کراچی میں جتنی قتل و غارت گری نہیں ہورہی وہ سب الطاف کی وجہ سے ہے
ورنہ الطاف چاہے تو جتنی نہیں ہورہی وہ بھی ہوجانے
:lol::lol::lol:
 
Rao Athar

MPA (400+ posts)
MQM enjoys deep roots in Mohajir ppl and one of its reasons is dat mohajir want to live in Karachi wid respect. No doubt MQM collects extortion under different pretexts but muhajir ppl have no choice. Politics in Karachi is a bit different from other parts of the country and unfortunately Muhajirs are unwilling and somewhat afraid to repose trust in anyone unless they r sure the candidate can win n ensure security for them.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mqm

انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے

آپ کراچی میں متحدہ کے کارکنوں کا اخلاق اور ہاتھوں میں سجے پھول دیکھلیں
آپ انکے گرویدہ ہوجائیںگے
لوگ انھیں زبردستی زکاه فطرہ دیتے ہیں مگر یہ لوگ لیتے ہی نہیں
کھالیں تو لوگ انکے کیمپوں میں زبردستی پھینک جاتے ہیں
مگر یہ لوگ خود کہتے ہیں کہ یار دوسروں کو بھی دیدو انکا بھی حق ہے

بڑے ملنسار با نماز اور اعلیٰ اخلاق کے حامل ہیں

مگر بیچاروں پر بہت ظلم ہوتا ہے
آج تک انہوں نے ایک مکھی نہیں ماری مگر انکے کتنے ہی کارکن بے گناہ مار دے گئے

یہ سب الطاف کی تعلیمات کا اثر ہے
الطاف کی تربیت ہی اتنی اعلیٰ ہے

کراچی میں جتنی قتل و غارت گری نہیں ہورہی وہ سب الطاف کی وجہ سے ہے
ورنہ الطاف چاہے تو جتنی نہیں ہورہی وہ بھی ہوجانے
:lol::lol::lol:

Very Nice- keep it up. Kash ke in mein waqai ye khubian hotin.
 
Back
Top