Why do we care what others think of us

عام آدمی

MPA (400+ posts)
Nice sharing...

ایک نکتہ سے تھوڑا اختلاف ہے کہ ہم اکیلے رہ جانے کے خوف کی وجہ سے دوسروں کی پرواہ کرتے ہیں
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے، دراصل جو انسان صرف اپنے لئے جیتا ہے وہ کسی نہ کسی مقام پر پہنچ کر رک جاتا ہے، انسان کو اندرونی خوشی دوسروں سے تعلقات اورسوسایٹی کے لئے کچھ اچھا کر کے ملتی ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
دیسی لبرلز تو چاهتے ہی یہی ہیں کہ ہم اپنی زندگی گوروں کی پسند کی گزاریں اور جیسا دیس ویسا بهیس اور ایمان بنا لیں
اسلامی شناخت ...نا بابا نا

یہ اجتماعی شناخت سے متعلق میں نے کہا ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یار ! مجھے بھی اس بات کی کبھی سمجھ نہیں آئی کہ کھاتے ہم اپنی مرضی سے ہیں اور کپڑے دوسروں کو اچھے لگنے والے پہنتے ہیں
 
Annie

Moderator

آپ نے سنا نہیں
کھاؤ من بھاتا ، اور پہنو جگ بھاتا

آپ آوٹ آف فیشن کیسے پہنیں گے ظاہر ہے رواج کے مطابق ہی پہنیں گے
باس کے ساتھ میٹنگ میں اب پاجامہ یا دھوتی تو پہن کر اٹینڈنہیں
کی جا سکتی ، ٹھیک کہا نہ ، ؟

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
For that very reason prophet Muhammad pbuh informed us " actions are but by intention and every man shall have but that which he intended". We should only worry about what Allawh SWT and his messenger pbuh teachings are and live our lives accordingly, So the life become easy. May Allawh SWT make us among the people whom actions are purely for their Master One and only.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے سنا نہیں
کھاؤ من بھاتا ، اور پہنو جگ بھاتا

آپ آوٹ آف فیشن کیسے پہنیں گے ظاہر ہے رواج کے مطابق ہی پہنیں گے
باس کے ساتھ میٹنگ میں اب پاجامہ یا دھوتی تو پہن کر اٹینڈنہیں
کی جا سکتی ، ٹھیک کہا نہ ، ؟

جی ہاں ! وضح قطح کی اپنی اہمیت ہے خصوصا شروع شروع میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن سیرت /علم و عقل /اخلاق کی اپنی اہمیت ہے

ماشاء اللّه آپ کے بھائی کو اللّه نے دونوں چیزوں سے ہی بے انتہا نوازا ہے
(bigsmile)
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Nice sharing...

ایک نکتہ سے تھوڑا اختلاف ہے کہ ہم اکیلے رہ جانے کے خوف کی وجہ سے دوسروں کی پرواہ کرتے ہیں
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے، دراصل جو انسان صرف اپنے لئے جیتا ہے وہ کسی نہ کسی مقام پر پہنچ کر رک جاتا ہے، انسان کو اندرونی خوشی دوسروں سے تعلقات اورسوسایٹی کے لئے کچھ اچھا کر کے ملتی ہے

ویڈیو میں اس چیز کی وضاحت کی گئی ، مگر حلقہ چھوٹا رکھا گیا ہے کہ جنکو آپکو خوش رکھنا ہے ، آپ ساری دنیا کو خوش نہیں کر سکتے ، کچھ لوگوں کی رائے واقعی معانی رکھتی ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جی ہاں ! وضح قطح کی اپنی اہمیت ہے خصوصا شروع شروع میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن سیرت /علم و عقل /اخلاق کی اپنی اہمیت ہے

ماشاء اللّه آپ کے بھائی کو اللّه نے دونوں چیزوں سے ہی بے انتہا نوازا ہے
(bigsmile)

آپ نے سنا نہیں
کھاؤ من بھاتا ، اور پہنو جگ بھاتا

آپ آوٹ آف فیشن کیسے پہنیں گے ظاہر ہے رواج کے مطابق ہی پہنیں گے
باس کے ساتھ میٹنگ میں اب پاجامہ یا دھوتی تو پہن کر اٹینڈنہیں
کی جا سکتی ، ٹھیک کہا نہ ، ؟

باس کی میٹنگ تک تو ٹھیک ہے مگر عام معمولات میں آپ اپنی مرضی کا اور آوٹ آف فیشن لباس بھی پہن سکتے ہیں ، فیشن بھی کنزیومر کپٹلزم کو بڑھاوا دینے کی ایک خود ساختہ چیز ہے جیسا کہ ویڈیو میں بتایا گیا ،انسانوں کی وقعت انکے کپڑوں سے نہیں سوچوں سے اور کردار ہوتی ہے
ایک دفعہ ارسطو کر پاس ایک بہت اچھے اور امیر پوشاک میں ایک شخص آ کر کھڑا ہوا ، ساری عوام با رعب شخصیت سے متاثر ہوگی
تو ارسطو نے کہا کہ
"کلام کریں تاکہ پتا چلے آپ کون ہیں " یعنی آپکی کیا اصل اوقات ہے
 
Last edited:

Annie

Moderator
جی ہاں ! وضح قطح کی اپنی اہمیت ہے خصوصا شروع شروع میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن سیرت /علم و عقل /اخلاق کی اپنی اہمیت ہے

ماشاء اللّه آپ کے بھائی کو اللّه نے دونوں چیزوں سے ہی بے انتہا نوازا ہے
(bigsmile)

بھائی کے اخلاق اور سیرت پر تو ہمیں شک نہیں لیکن وضع ، قطح .جسکی اتنی مشہوری کی گئی ہے کافی مشکوک ہے لہذا ثبوتوں کے ساتھ ثابت کیا جاۓ
 
Annie

Moderator
باس کی میٹنگ تک تو ٹھیک ہے مگر عام معمولات میں آپ اپنی مرضی کا اور آوٹ آف فیشن لباس بھی پہن سکتے ہیں ، فیشن بھی کنزیومر کپٹلزم کو بڑھاوا دینے کی ایک خود ساختہ چیز ہے جیسا کہ ویڈیو میں بتایا گیا ،انسانوں کی وقعت انکے کپڑوں سے نہیں سوچوں سے اور کردار ہوتی ہے
ایک دفعہ ارسطو کر پاس ایک بہت اچھے اور امیر پوشاک میں ایک شخص آ کر کھڑا ہوا ، ساری عوام با رعب شخصیت سے متاثر ہوگی
تو ارسطو نے کہا کہ
"کلام کریں تاکہ پتا چلے آپ کون ہیں " یعنی آپکی کیا اصل اوقات ہے

کبھی پاکستان میں رہنے والیوں سے پوچھنا ، وہ ایک جوڑا کتنے فنکشن میں پہنتی ہیں ، یہ تو عام ٹرینڈ ہے وہی سوٹ کیوں پہنوں جو فلاں فنکشن میں پہنا تھا اور سب نے پہلے ہی دیکھا ہوا ہے ، باتیں تو آپکی اچھی ہیں متفق ہوں لیکن ہم سوسایٹی کے رحجان کو ڈسکس کر رہے ہیں ، جو کے دکھاوے اور بناوٹ پر بہت ہے ،

بائی دا وے یہ ہیرسٹایل بھی تو دور حاضر کے رواج کے مطابق ہے ، ہے نہ ؟
avatar49516_12.gif

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
دیسی لبرلز تو چاهتے ہی یہی ہیں کہ ہم اپنی زندگی گوروں کی پسند کی گزاریں اور جیسا دیس ویسا بهیس اور ایمان بنا لیں
اسلامی شناخت ...نا بابا نا

یہ اجتماعی شناخت سے متعلق میں نے کہا ہے

یقین جانیں اگر ملّے واقعی اپنی زندگی اسلامی کر لیں تو دیسی لبرلز کی ضرورت ہی نہ پڑے
اگر واقعی اجتمائی شناخت مسلمان ہو جائے تو مسلہ نہ ہو
مگر یہ چوھدویں صدی کا ملّا فساد کے علاوہ کچھ نہیں
کسی بھی فرقے کا ہو ، بہت افسوس سے کہ رہا ہوں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

کبھی پاکستان میں رہنے والیوں سے پوچھنا ، وہ ایک جوڑا کتنے فنکشن میں پہنتی ہیں ، یہ تو عام ٹرینڈ ہے وہی سوٹ کیوں پہنوں جو فلاں فنکشن میں پہنا تھا اور سب نے پہلے ہی دیکھا ہوا ہے ، باتیں تو آپکی اچھی ہیں متفق ہوں لیکن ہم سوسایٹی کے رحجان کو ڈسکس کر رہے ہیں ، جو کے دکھاوے اور بناوٹ پر بہت ہے ،

بائی دا وے یہ ہیرسٹایل بھی تو دور حاضر کے رواج کے مطابق ہے ، ہے نہ ؟
avatar49516_12.gif

ضروری نہیں جو رحجان ہو ٹھیک بھی ہو اور رحجان کی نہیں ہم آئیڈیل کنڈیشن اور کیا ہونا چاہیے اس کی بات کر رہے ہیں
اور بیشک ہم سب اسکے شکار ہیں ، میں سر فہرست ہوں! خوش ؟
اس ویڈیو کا مقصد اسی سب سے خلاصی کی طرف قدم بڑھا نے کی کوشش ہے
اور یہ تو میرے دور جاہلیت کی تصویر ہیں ، یونیورسٹی دور یو نو ... سمجھ گئی ہوں گی آپ
(bigsmile)
 
Last edited:

فالتو

MPA (400+ posts)
دیسی لبرلز تو چاهتے ہی یہی ہیں کہ ہم اپنی زندگی گوروں کی پسند کی گزاریں اور جیسا دیس ویسا بهیس اور ایمان بنا لیں
اسلامی شناخت ...نا بابا نا

یہ اجتماعی شناخت سے متعلق میں نے کہا ہے

ملّے چاہتے ہیں کہ ہم جیکٹ پہن کر ہر چوک پر پھٹیں ، تاکہ نہ لوگ رہیں اور نہ ان کی پسند و ناپسند کا خیال رکھنا پڑے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ملّے چاہتے ہیں کہ ہم جیکٹ پہن کر ہر چوک پر پھٹیں ، تاکہ نہ لوگ رہیں اور نہ ان کی پسند و ناپسند کا خیال رکھنا پڑے

آپ نے جو بات کی تعصب اور نفرت کا اظہار کیا اس لئے حقیقت سے ہٹ کر فقط پوائنٹ سکورنگ کی خاطر ایک بہت ہی قلیل سے بهی قلیل گروہ کی سوچ کو اکثریت کے ساتھ جوڑا

جب کہ میری بات نفرت اور تعصب کے بجائے حقیقت پر مبنی ہے..اگر میری بات غلط ہوتی تو آپ میرا رد کرتے نا کہ جوابی الزام لگاتے
لبرلز کی جس سوچ کی میں نے بات کی وہ تمام ہی دیسی لبرلز کی ہے
قلیل ہی طبقہ ہوگا انکا جو اس بات کا انکاری یو