Why Do Pakistan And Bangladesh Hate Each Other?

dowite88

New Member
this video didnt mention the ethnic cleaning of non bengalis ( biharis) by the bengalis which was the reason to start operation searchlight . this genocide continued till the pak army got control of the area (till mid of april ) and later after fall of Dacca .
 

maqson

Councller (250+ posts)
پاکستان سے بنگلہ دیش کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں کتنی انویسٹمنٹ کی گی ہے ؟
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
جناح صاحب نے مولوی عبدالحق جیسے لوگو کی وجہ سے اردو کو متحدہ پاکستان کی قومی زبان قراردے کربنگالیوں کے ساتھ بڑی زیادتی کی
جو بعد میں بڑھ کرثقافتی اور معاشرتی تقسیم کا باعث بنی۔ حالانکہ بنگالی اکثیرت میں تھے اور مغربی پاکستان سے زیادہ پاکستان کے حق میں ووٹ دیے تھے
دنیا میں بہت سے ملکوں میں دو قومی زبانیں ہیں حالانکہ دوسری قوم اقلیت میں تھی
جسے کینڈا میں انگریزی اور فرنچ۔ امریکا میں اسپینش اور انگریزی
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت بنگلہ دیش پر ان عناصر کا قبضہ ہے جو پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور پاکستان سے محبت کرنے والے ہم وطنوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا رہے ہیں
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan dont hate bangla.

bangladeshi hates pakistan.

pakistan has invested billions in bangla textile sector including farishta and top patriot ch. nisar ali khan.
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
بنگالیوں کو اب پتہ چل رہا ہے انڈیا ان سے کتنا فائدہ اٹھا رہا ہے پاکستان کے خلاف انڈیا بنگالیوں کو کرتا ہے اور وہاں کی حسینہ جو کہ بلکل بھی حسینہ نہیں ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی دو وجوہات تو واضح ہیں۔
ایک یہ کہ کیونکہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے ٹوٹ کر آزادی لی ہے اس لئے ان کے پاکستان کے ساتھ مسائل ہونا لازمی ہیں۔
دوسرا یہ کہ بنگلہ دیش کا اپنا مفاد اسی میں ہے کہ وہ انڈیا سے دوستی رکھے اور ا سی کی پالیسی اپنائے۔ وجہ یہ کہ بنگلہ دیش چاروں طرف سے انڈیا سے گھرا ہوا ہے ۔ اس کا سارا لین دین انڈیا سے ہے۔
 

shumali

Senator (1k+ posts)
Bangladeshis hate Pakistan and Pakistanis , talk with any Bangladeshi in Western countries, Mostly Pakistanis don't even know Bangladesh was part of Pakistan once.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی دو وجوہات تو واضح ہیں۔
ایک یہ کہ کیونکہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے ٹوٹ کر آزادی لی ہے اس لئے ان کے پاکستان کے ساتھ مسائل ہونا لازمی ہیں۔
دوسرا یہ کہ بنگلہ دیش کا اپنا مفاد اسی میں ہے کہ وہ انڈیا سے دوستی رکھے اور ا سی کی پالیسی اپنائے۔ وجہ یہ کہ بنگلہ دیش چاروں طرف سے انڈیا سے گھرا ہوا ہے ۔ اس کا سارا لین دین انڈیا سے ہے۔


on the other hand, all our neighbours are in india's lap. iran, afghanistan.
bas aik cheen bach gya hai.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
on the other hand, all our neighbours are in india's lap. iran, afghanistan.
bas aik cheen bach gya hai.

It is mainly because India is a future economic power due to her size
and because the West is with India now.
Don't worry India and Afghanistan were never friends with us and Iran is not our enemy if not a friend.
India is Iran's biggest trade partner- so don't expect them to go against India.
 

Back
Top