اکٹر صاحب، مجھے اچھی طرح یاد ہے آپ نے ایک دفعہ کہا تھا کہ یہ پدی حلال ہے اور کسی کی بھی طرفداری نہیں کرتی ۔ جبکہ میرا خیال مختلف تھا ۔ اب یہ پدی ، پدا تو نہ بن سکا مگر اپنی اصل پر لوٹتا جارھا ہے ۔
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
I thought from 99%, here you show different class hope our Dr Saheb will show his class.
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہ
میں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
روح کو اس کی اسیرِ غمِ الفت نہ کروں
اُس کو رسوا نہ کروں، وقفِ مصیبت نہ کروں
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہ
واقفِ درد نہیں، خوگرِ آلام نہیں
سحرِ عیش میں اُس کی اثرِ شام نہیں
زندگی اُس کے لیے زہر بھرا جام نہیں
سوچتا ہوں کہ محبت ہے جوانی کی خزاں
اُس نے دیکھا نہیں دنیا میں بہاروں کے سوا
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہ
میں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
روح کو اس کی اسیرِ غمِ الفت نہ کروں
اُس کو رسوا نہ کروں، وقفِ مصیبت نہ کروں
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہ
واقفِ درد نہیں، خوگرِ آلام نہیں
سحرِ عیش میں اُس کی اثرِ شام نہیں
زندگی اُس کے لیے زہر بھرا جام نہیں
سوچتا ہوں کہ محبت ہے جوانی کی خزاں
اُس نے دیکھا نہیں دنیا میں بہاروں کے سوا
I thought from 99%, here you show different class hope our Dr Saheb will show his class.
Thank you Anees Bhai. Main aaj bhi wohi hoonI thought from 99%, here you show different class hope our Dr Saheb will show his class.