باہر کیوں گئے ہیں؟؟
عقلمند آدمی،،اندر جانے سے باہر جانا بہتر ہوتا ہے۔۔اتنا بھی نہیں جانتے
انتظام کرنے گئے ہیں، حالات کا کیا بھروسہ،،اگر باہر جانا پڑ ہی گیا تو
تین،چار ہزار سال کی جو باقی زندگی بچے گی انکی ۔۔۔کیا فٹ پاتھ پر گذاریں گے،
دو ،تین ،،سرے محل جیسی چیزیں تو انکے لئے بھی ہونی چاہئے نا،،،،،،،باہر
کسی سے پتلا کرتے ہیں کیا