Why Can't You Use Phones on Planes

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:​
ائیرہوسٹس پی آئی اے کی ہوتی تو مسافروں پر جہاز اغوا کرنے کا الزام لگا کر پھنسوا چُکی ہوتی۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

:lol:​
ائیرہوسٹس پی آئی اے کی ہوتی تو مسافروں پر جہاز اغوا کرنے کا الزام لگا کر پھنسوا چُکی ہوتی۔
آخری منٹ دیکھنا ذرا :lol:​
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:​
ائیرہوسٹس پی آئی اے کی ہوتی تو مسافروں پر جہاز اغوا کرنے کا الزام لگا کر پھنسوا چُکی ہوتی۔

.جناب عاطف بھائی یہ آنکھ مچولی کب تک چلرے گی اسس فورم کو رنق بخشا کریں آپ
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
.جناب عاطف بھائی یہ آنکھ مچولی کب تک چلرے گی اسس فورم کو رنق بخشا کریں آپ

ابھی بھی آپ کی اردو لکھنے کی وجہ سے خوشی بہت ہوئی اسلئے ذرا دھمال میں شامل ہونے آیا ہوں۔ فونٹ پانچ نمبر پر رکھا کرو اور بھول جاو تو بعد میں ایڈٹ کرلیا کرو زیادہ بہتر لگتا ہے۔پریکٹس جاری رکھنا اردو کی،چھوڑنا نہیں۔
مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور وقت "تُھڑ" گیا ہے۔
اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو۔
:lol:۔
 
Bangash

بیچارے کو میں نے مجبور کیا اردو لکھنے پر لیکن امید ہے ان کو بھی اچھی لگے گی- اپنی زبان میں انسان بہتر طریقےسے بات چیت کرسکتا ہے
کیا یہ پوسٹ کی لکھائی میں فونٹ پانچ نمبر پر فیکس نہیں ہوسکتا؟ اگر ہوسکتا ہے تو کیسے؟

Last edited:

Socrates

Banned

استادم آپ کی کاوش سے یھاں کتنے اردودان ھوۓ۔۔ وطن کی ھوایئں "تھڑے" وقت سے التجا کرتی ھیں کی پاسبانی کا حق ادا کرنے کے لۓ آپ کو آزاد کرے۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی بھی آپ کی اردو لکھنے کی وجہ سے خوشی بہت ہوئی اسلئے ذرا دھمال میں شامل ہونے آیا ہوں۔ فونٹ پانچ نمبر پر رکھا کرو اور بھول جاو تو بعد میں ایڈٹ کرلیا کرو زیادہ بہتر لگتا ہے۔پریکٹس جاری رکھنا اردو کی،چھوڑنا نہیں۔
مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور وقت "تُھڑ" گیا ہے۔
اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو۔
:lol:۔

عاطف بھائی ابھی آپ کی یہاں بوہت ضرورت ہے بلکے ہمیشہ رہے گی الله پاک آپ کو صحت و سلامتی دے کچھ نہ کچھ وقت ضرور نکالا کریں عنایت ہو گی .
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے کو میں نے مجبور کیا اردو لکھنے پر لیکن امید ہے ان کو بھی اچھی لگے گی- اپنی زبان میں انسان بہتر طریقےسے بات چیت کرسکتا ہے
کیا یہ پوسٹ کی لکھائی میں فونٹ پانچ نمبر پر فیکس نہیں ہوسکتا؟ اگر ہوسکتا ہے تو کیسے؟

شکریہ بنگش بھائی رغبت دلانے کا۔
میں سمجھا نہیں کہ فیکس سے آپ کی کیا مراد ہے؟ عام فیکس یا اس فورم کی پوسٹس کو فیکس کی بابت پوچھا آپ نے؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ بنگش بھائی رغبت دلانے کا۔
میں سمجھا نہیں کہ فیکس سے آپ کی کیا مراد ہے؟ عام فیکس یا اس فورم کی پوسٹس کو فیکس کی بابت پوچھا آپ نے؟

فورم کی پوسٹس کو کیسے فیکس کیا جاتا ہے؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
فورم کی پوسٹس کو کیسے فیکس کیا جاتا ہے؟

اس معاملے میں معذرت خواہ ہوں کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
فی الحال تو اس زمرے میں آپ کے ہاتھ پر بیعت کر کے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ فیکس کیسے ہوتی ہیں سائز کا بندوبست بھی پھر کر لیں گے۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اس معاملے میں معذرت خواہ ہوں کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
فی الحال تو اس زمرے میں آپ کے ہاتھ پر بیعت کر کے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ فیکس کیسے ہوتی ہیں سائز کا بندوبست بھی پھر کر لیں گے۔

جیسے کوئی ای میل کے لئے پیپر فونٹ وغیرہ پہلے سے فیکس کرسکتے ہیں ہر خط ہر پوسٹ کے لئے علیحدہ فونٹ، سایز اور کلر کو منتخب نہیں کرنا پڑھتا- ایسی طرح بہت سے ٹکسٹ پروگراموں میں اپ فارمیٹ پہلے بناسکتے ہیں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

جیسے کوئی ای میل کے لئے پیپر فونٹ وغیرہ پہلے سے فیکس کرسکتے ہیں ہر خط ہر پوسٹ کے لئے علیحدہ فونٹ، سایز اور کلر کو منتخب نہیں کرنا پڑھتا- ایسی طرح بہت سے ٹکسٹ پروگراموں میں اپ فارمیٹ پہلے بناسکتے ہیں

اوہو! آپ غالبا" فکسڈ فونٹ کی بات کر رہے تھے۔ صد معذرت۔
یہ کوشش میں نے بھی بہت کی مگرکامیاب نہیں ہو پائی۔ اسلئے جب میں لکھتا ہوں تو اپنی کسی پُرانی پوسٹ کو کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں۔ اسی سے ساری سیٹنگ دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی اور فونٹ بھی مجھے نسخ کا مل جاتا ہے، ورنہ ایک ایک چیز کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہے۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی بات ہے سمجھ تو گئے ویسے آسانی ہوتی اگر پہلے سے ایک دفع سٹینگ ممکن ہوتی وقت کی بچت ہوتی