Why Actress Meera wants to meet Moulana Tariq Jameel Sb?

Everus

Senator (1k+ posts)
آج کے سب سے بڑے اور کامیاب اداکار سے مل کر میرا اپنی ناکام ادکاری پر مشورہ کرنا چاہتی ہے . . . . . لیکن . . . . . . . کوئی اس پگلی کو بتائے کہ مولانا طارق جمیل کا ٹارگٹ مرد کرکٹر اور سنگر ہیں
ناچنے گانے والیوں کو شفقت پدری مفتی نیم ولد حکیم المعروف خطرہ ایمان و جان فراہم کرتے ہیں
وینا ملک کے نازک بدن پر بنا ٹیٹو مفتی صاحب نے زبان سے رگڑ رگڑ کر مٹایا تھا

 

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

میرا ذرا اشارہ تو دے مولانا طارق جمیل خود دوڑتے ہوئے آئیں گے، وہ ایسے "نیک" کاموں کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
;)۔۔

 

balanced

MPA (400+ posts)
سن لو جی، یہ اپنی گذارش پیش کریں گی ۔ وزیر اعلیٰ کو۔ اور وزیر اعلیٰ ان کی گذارش قبول کرلیں گے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پیچیدگیوں کو دور کرنا ہے تو کیا مولوی طارق جمیل سے رابطہ کرنا ہوتا ہے آجکل ویسے بھی یہ مولوی صاحب ایکٹریس کے فیورٹ مولوی بن چکے ہیں ۔
 

Back
Top