AntiGossip
Senator (1k+ posts)
I heard someone say in western media democracy is backstab for any capitalist nation, they said it not me.
جو لوگ بیروزگار ہونگے ان کا کیا قصور
خس کم جہاں پاک
It means there only source of income was Lifafa.
اسلام علیکم وڑائچ صاحب
کسی صحافی نے ٹویٹ کی تھی کے اے آر وائی پانچ سال اشتہاروں کے بغیر رہا ہے اسکو نورا گورمنٹ نے کوئی اشتہار نہیں دیا تھا کیوں کے وہ حکومت کے حق میں چینل جو نہ تھا لیکن اسکے باوجود وہ چینل چلتا رہا اور کامیاب بھی رہا یہ وہ میڈیا والے ہیں جنکی عیاشیاں گورمنٹ کے اشتہاروں پر ہو رہی تھیں ان میں حد درجہ نکمے چینل بھی ہیں سمجھ نہیں آتی انکو کس بنیاد پر لائسنس دئیے گۓ باندر کے ہاتھ ماچس آنے والی بات تھی اکثر چینلز کا کوئی سٹینڈرڈ ہی نہیں میں چینلز دیکھتی نہیں فورم کے تھرو کوئی کلپ دیکھنے کو مل جاتا ہے
یہ بھی یقین کرنا مشکل ہے ایک خاتون گل بخاری کو بھی تجزیے کیلئے میڈیا والے بلاتے ہیں وہ تو اتنہا درجے کی گندی زبان یوز کرنے والی ہے میڈیا پر پتا نہیں لیکن ٹویٹر پر گندی زبان یوز کرتی ہے ان جیسے لوگ چینلز پر آکر تجزیے دیتے ہیں
گلی محلوں سے اٹھنے والے بیکار چینلز بند ہو جائیں تو اچھا ہے کھپ کم ہوگی
آپی تو آپکو ہم اتنے فارغ معلوم ہوتے ہیں۔۔جو ان گندے تھوبڑوں پر وقت برباد کریں۔۔۔
ویسے بھی موبائیل نے زندگی ایسی موبائیل کردی کہ ۔۔مجھے نہیں لگتا کہ آج بھی ویسے ہی لوگ ٹی وی دیکھتے ہونگے۔۔جیسا کہ آپکے زمانے میں دیکھتے تھے۔۔
It is really bad for them.جو لوگ بیروزگار ہونگے ان کا کیا قصور
Care what? NawaiWaqt is the oldest player in the industry and its management couldn't adjust to the changed times. Their employees were protesting for weeks for nonpayment of salaries and now they response by shutdown. Should government take over and declare them bankrupt for force them to pay their dues!!You should care.Because all these big channels are used by their powerful backers for political leverage.And, With all the small channel gone these big channels would be used to forward their owner's agenda.Like cnn, Fox news etc in us.So, Let's say if government is hurting their business interest they would use their channel to run propaganda against government.or, If sharifs zardari pay them they would do their bidding.
Teen tehai. That would be 100%vote.حکومت نے اگر انصاف نہ کيا تو جلد ہي نواز شريف تين تہائي اکثريت کے ساتھ دوبارہ وزيراعظم بن جائے گا
اسلام علیکم وڑائچ صاحب
کسی صحافی نے ٹویٹ کی تھی کے اے آر وائی پانچ سال اشتہاروں کے بغیر رہا ہے اسکو نورا گورمنٹ نے کوئی اشتہار نہیں دیا تھا کیوں کے وہ حکومت کے حق میں چینل جو نہ تھا لیکن اسکے باوجود وہ چینل چلتا رہا اور کامیاب بھی رہا یہ وہ میڈیا والے ہیں جنکی عیاشیاں گورمنٹ کے اشتہاروں پر ہو رہی تھیں ان میں حد درجہ نکمے چینل بھی ہیں سمجھ نہیں آتی انکو کس بنیاد پر لائسنس دئیے گۓ باندر کے ہاتھ ماچس آنے والی بات تھی اکثر چینلز کا کوئی سٹینڈرڈ ہی نہیں میں چینلز دیکھتی نہیں فورم کے تھرو کوئی کلپ دیکھنے کو مل جاتا ہے
یہ بھی یقین کرنا مشکل ہے ایک خاتون گل بخاری کو بھی تجزیے کیلئے میڈیا والے بلاتے ہیں وہ تو اتنہا درجے کی گندی زبان یوز کرنے والی ہے میڈیا پر پتا نہیں لیکن ٹویٹر پر گندی زبان یوز کرتی ہے ان جیسے لوگ چینلز پر آکر تجزیے دیتے ہیں
گلی محلوں سے اٹھنے والے بیکار چینلز بند ہو جائیں تو اچھا ہے کھپ کم ہوگی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|