Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وقت نیوز ٹی وی کا تمام عملہ نوکریوں سے فارغ اور پاکستان بھر کے دفاتر بند کر دئیے گئے۔ مطیع اللہ جان نے بڑی خبردیدی۔۔ مطیع اللہ جان جو وقت نیوز پر اپنا اپنا گریبان پروگرام کررہے تھے انہیں نوکری سے اسلئے فارغ کردیا گیا کیونکہ وقت نیوز آج کل شدید مالی بحران سے گزررہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1057001070424137731
https://twitter.com/x/status/1057000514217500672
کچھ دن پہلے ہی مطیع اللہ جان نے خبر دی تھی کہ وقت نیوز نے 185 کے قریب صحافیوں اور کارکنوں کو فارغ کردیا تھا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iM70xkY.jpg