دشمن کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہئے میدان کو خالی چھوڑنے کے معنی --- دشمن کو جتوانا ہوتا ہے اور شیخ رشید اپنا بھائی ہے -- دوستی اور دشمنی ہم نہیں بھولتےتو پھر یہ بیتابی کیوں ہے- شیخ رشید
وہی پارلیمنٹ جس پر ہزار بار لعنت بھیجی تھی
تو
وہاں جانے کے لیے مچھلی کی طرح تڑپ کیوں رہے ہو
صرف اپنے مخالفوں کو گالیاں دینے کے لیے
قوم کے اندر نفرت ، بغض اور انتقام پیدہ کرنے کے لیے
قوم کے ایک فرد کو دوسرے فرد کے خلاف اکسانے ، مرنے مارنے اور قتل و غارت کے جذبات پیدہ کرنے کے لیے
یہ رویہ قومی مصلحت ، قومی یکجہتی اور قومی مفاد کے خلاف ہے
اسلام کے پیغام امن اور انسانیت کے باہمی تقدس کے خلاف ہے
یہ وہ لوگ ہیں جن کو قران پاک میں وہ شیاطین کہا گیا جو جنوں میں بھی ہیں اور انسانوں میں بھی
الله تعلیٰ اس قوم کو ان شیاطین کے شر سے محفوظ فرماۓ
ان لوگوں کو سمجھ لینا چاہے ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہے
اور
ان لوگوں کو ان کے کیے کی سزا اس دنیا میں بھی ملے گی اور آخرت میں بھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|