288949214842567
P Pakistan2017 Chief Minister (5k+ posts) Sep 10, 2017 #2 حیرت ہے مجھے ان تجزیہ نگاروں پر ک آئندہ نون لیگ کا صدر شہباز ہوگا یا مریم ہوگی. یعنی ان لوگوں نے ابھی سے عدالتی فیصلہ سنا دیا ک شہباز اور مریم نے کوئی جھوٹ نہیں بولا کوئی کرپشن نہیں کی اور وه بری ہو جاینگے
حیرت ہے مجھے ان تجزیہ نگاروں پر ک آئندہ نون لیگ کا صدر شہباز ہوگا یا مریم ہوگی. یعنی ان لوگوں نے ابھی سے عدالتی فیصلہ سنا دیا ک شہباز اور مریم نے کوئی جھوٹ نہیں بولا کوئی کرپشن نہیں کی اور وه بری ہو جاینگے