Who is this?

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ کس کی بچپن کی تصویر ہو سکتی ہے؟

ویسے ایک ہنٹ ہے کہ اس نے نوروں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔

10666022_10203496654431371_5101676771304249249_n.jpg
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کیا آپکو پتا ہے کہ مبشر لقمان اس تصویر میں کیا کر رہا ہے ؟؟؟

میں بتاتا ہوں

اصل مبشر نواز شریف کا پیمپر پکڑ کر کھینچ رہا ہے اور کہ رہا ہے '' میں تجھے عوام کے سامنے ننگا کر کے چھوڑوں گا چاہے تو پیمپر جتنا ٹائٹ مرضی ہے باندھ لے

''
10666022_10203496654431371_5101676771304249249_n.jpg
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
نظریں چیک کرو بھائی، اسکی مونچھیں ہیں۔

اوہ بھائی ...مونچھیں چیک کرو ....مارکر سے بنی ہے

اور تم اب مبشر لقمان کو 'زومبی' بنانا چہ رہے ہو جو مونچھوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا !!!.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اوہ بھائی ...مونچھیں چیک کرو ....مارکر سے بنی ہے

اور تم اب مبشر لقمان کو 'زومبی' بنانا چہ رہے ہو جو مونچھوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا !!!.

ویسے یار آپ پٹواری تو نہیں ہو لیکن باتیں پٹواری کی کی ہیں۔ اتنی چھوٹی عمر میں کس کی مونچھیں نکلتی ہیں۔ ہاہاہا۔ ظاہر ہے مارکر یا فوٹوشاپ سے لگائی ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Last edited:

Back
Top