Who is the Best ? A/ B

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani-Police-Men-funny-people.jpg
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Who is Tthe Best ? A/ B


اے- پیدائشی پولیس والا ہے لیکن رشوت خور اور پاگل نظر آرہا ہے
بی - مجبوری کا مارا لیکن نارمل ایماندار نظر آرہا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہ بتا ، میں جانتا ہوں تو سیالکوٹ اور اسپین میں کیا کرتا ہے ، ایک تو تجھے بیسٹ بول کر احسان کر رہا ہوں اوپر سے نخرے دکھا رہا ہے ؟
اے والا کراچی کا ہے اور بی والا لاہور کا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ سال پہلے اے ایسا تھا مگر اب بیچارہ بی سے بھی گیا گزرا ہے ،اسکا وڈا پرا بڑی مشکل سے اسکو حوا سے سنبھال کر رکھتا ہے
میں تو اے والے کی تنخوا بند کرتا- اور بی ولے کو ڈبل تنخوا دیتا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
لکھا ہے پنجاب پولیس - کراچی پنجاب میں نہیں
ویسے تو دونوں پولیس والے ہی نہیں لگتے
رضا کار ہیں
اور اللھ کی رضا سے زندہ سلامت ہیں
اس طرح کے بندے صبح صبح اٹھ کر لڈی ڈال رہے ہوتے ہیں رات لنگ گئی آج فیر بچ گیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان دونوں کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ھے کہ زرداری کی پانچ سالہ "شاندار حکومتی کارگردگی" کا سارا نزلہ صرف ان دونوں پر ھی پڑا ھو۔


ویسے داد دینی پڑتی ھے کہ کیسے کسی 6/6 نظر کی بینائی والے نے ایسوں ایسوں کو پولیس میں بھرتی کیا ھے خاص کر دائیں طرف کے شاھکار کو۔


 
Last edited:

Back
Top