ایک طرف وہی ایمان مزاری ہے جس نے 2012 میں تحریک انصاف والوں کی تنقید سے تنگ آکر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا... اور دوسری طرف جس حمزہ علی عباسی کے ہم جنس پرستی پر مذمتی بیان کے خلاف ایمان مزاری بولتی نظر آئی، وہ حمزہ تحریک انصاف کا ایک سرگرم رکن ہے، اور پارٹی کا کلچرل سیکرٹری رہ چکا ہے ۔۔۔
-
تو ایسے میں تحریک انصاف کا نمائندہ کون ہوا ؟
حمزہ علی عباسی ۔۔۔۔۔ ؟
یا پھر
ایمان مزاری ؟
-
تو ایسے میں تحریک انصاف کا نمائندہ کون ہوا ؟
حمزہ علی عباسی ۔۔۔۔۔ ؟
یا پھر
ایمان مزاری ؟