عارف حمید بھٹی میں تو سمجھی تھی آپ ایک ہوشمند صحافی ہیں لیکن آپ بھی پٹواری صحافیوں کی طرح ڈنڈی مارتے ہیں . یہ صرف کریڈٹ عمران خان حکومت کو جاتا ہے . یاد کرو جب نواز شریف دور میں نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا تھا تو اس وقت نواز شریف وقت کاوزیراعظم بولا تھا .اس نے کہا تھا نیب شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا بند کرے تو نیب کاروائی بند ہو گئی تھی . اب کھسیانی بلی کھنبا نوچے والا کام نہ کرو