Who is going to arrest them???? Parvez Musharraf, Ashfaq Pervez Kayani too have Swiss Bank accounts:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے غیر پارلیمانی لفظ کی وجہ سے پوسٹ کو لائیک نہیں دے سکتی ...ورنہ بات آپ نے صحیح کی ہے

You cannot be hanged for financial crime.........only jail term.....technically he is wrong
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Since when did having a Swiss bank account become a crime????
It only becomes a crime if that measly 2 million dollars was acquired through illegal means.

What is the logic of having Swiss accounts??? Pakistani banks not good enough for measly 2 million???
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
You cannot be hanged for financial crime.........only jail term.....technically he is wrong

معلوم ہے ..بس ایسے ہی جذبات کی رو میں بہہ گئی تھی ..اب دیکھیں نہ ایسا کبھی دیکھا یا سنا کہ ایک ملک کا وزیر ازم لا محدود مدت کے لئے ملک سے غائب ہے ..پانامہ نے تو کہیں کا نہ رہنے دیا
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم ہے ..بس ایسے ہی جذبات کی رو میں بہہ گئی تھی ..اب دیکھیں نہ ایسا کبھی دیکھا یا سنا کہ ایک ملک کا وزیر ازم لا محدود مدت کے لئے ملک سے غائب ہے ..پانامہ نے تو کہیں کا نہ رہنے دیا

NS is a kabbadi master........he is just waiting for COAS retirement it seems trying to buy time.........lets see if he gets it or not........
 
نومبر تک باہر رہنے میں زیادہ خدشہ یہ ہی ہے کہ ہے پرمننٹ باہر ہو جائے گا ...
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم ہے ..بس ایسے ہی جذبات کی رو میں بہہ گئی تھی ..اب دیکھیں نہ ایسا کبھی دیکھا یا سنا کہ ایک ملک کا وزیر ازم لا محدود مدت کے لئے ملک سے غائب ہے ..پانامہ نے تو کہیں کا نہ رہنے دیا

If it was not for Army danda NS wud not even hv bothered answering Imran Khan ......the first few days he just shrugged off the allegations by saying my name is not in Panama leaks do whatever you want to do ........only when Raheel court martialed his officers that he took things seriously
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے غیر پارلیمانی لفظ کی وجہ سے پوسٹ کو لائیک نہیں دے سکتی ...ورنہ بات آپ نے صحیح کی ہے

مجھے آپکے لائک کی بالکل ضرورت نہی ہے
ان بچوں والی باتوں میں کنسیڈر نہی کیا کرتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
If it was not for Army danda NS wud not even hv bothered answering Imran Khan ......the first few days he just shrugged off the allegations by saying my name is not in Panama leaks do whatever you want to do ........only when Raheel court martialed his officers that he took things seriously

آپ کی بات سے اتفاق ہے ...مزے کی بات یہ ہے کہ آرمی افسران کی سزا کی خبر پرانی تھی ..دانستہ لیک اب کی گئی تھی ..میسیج دینے کے لئے .اور میسیج بھی خوب ٹھیک ٹھاک پونچھا ..اپنے ہی ملک کے اقتدار کا مالک گھر آنے سے ڈرتا ہے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے آپکے لائک کی بالکل ضرورت نہی ہے
ان بچوں والی باتوں میں کنسیڈر نہی کیا کرتا

آپ کو میرے لائیک سے فرق ہی نہیں پڑتا ....ایسی توہین

(cry)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
You cannot be hanged for financial crime.........only jail term.....technically he is wrong

ہر بات کا مطلب ہوتا ہے جس کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے
دنیا میں کرپشن پر پھانسی تک دی جاتی ہے ، پاکستان میں نہی
مطلب یہی تھا کہ ان کو سخت سے سخت سزا دو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Like this article.........100 % sure NS paid somebody to publish it........he will be back...... have no doubt

یہ لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں ...اس میں بھی کوئی شک نہیں ..

واپس تو آنا ہی پڑے گا ...لیکن کیا کریں ڈر بہت لگتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو میرے لائیک سے فرق ہی نہیں پڑتا ....ایسی توہین
(cry)

نہ
آئندہ آپ یہ تکلیف نہ فرمایا کریں ، میں سجھ جاؤں گا

ویسے بھی میں صرف قوٹ کو دیکھتا ہوں لائیک وغیرہ کو کبھی نہی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہ
آئندہ آپ یہ تکلیف نہ فرمایا کریں ، میں سجھ جاؤں گا

ویسے بھی میں صرف قوٹ کو دیکھتا ہوں لائیک وغیرہ کو کبھی نہی

(quite)

:sorry:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Like this article.........100 % sure NS paid somebody to publish it........he will be back...... have no doubt

These kind of activities will fire back badly ... u will see

third class politics .....done by Nawaz all the time ......
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I am sorry too.......

میں آپ کا اینگر سمجھ سکتی ہوں ..ان حالات پر غصہ فطری ہے ..کوئی بھی محب وطن کیسے خاموش رہ سکتا ہے ..
بس بات اتنی سی تھی کہ میں خاص خیال رکھتی ہوں کہ ایسے الفاظ والی پوسٹ کو لائیک نہیں دیتی ..چاہے بات سے کتنا ہی متفق ہوں ..اس لئے آپ کو کوٹ کے ذریعے لائیک دیا تھا .....کیونکہ لائیک دینا بھی بہت ضروری تھا
 
CanPak2

Minister (2k+ posts)

Only in Pakistan it's citizen can be called patriotic and traitor and life goes on... in real nations someone called liar is enough to die. Baat samajh aa gae ho gi...
 
Back
Top