Who is Ch Manzoor (PPP)?

707monty

Siasat.pk - Blogger
Does anyone know the background of Ch Manzoor, As far as i remember he was not on TV shows a year ago, who this guy is? Is he MNA? Or did he ever win any election?

I really dislike this guy. He talks absolute shit on tv talk shows and try to be very nice and polite at the same time. Sometimes he takes hits at PTI and talks like as if he’s very mature and seasoned politician. I find him very over confident and arrogant in his talk, need to know his background.
 

707monty

Siasat.pk - Blogger
یہ سالہ روز ایسے لیکچر جھاڑتا ہے جیسے کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
He is from labor union and his discussion is above to the level of ordinary thinkers or middle class / burger class.
He is followers of socialism and discussed mostly the strategic changes not beautification like we are observing at the moment.
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
چوہدری منظور کا تعلق قصور سے ہے اور یہ پیپلز پارٹی کے اصلی نظریاتی کارکنوں اور عوامی سیاست کرنے والوں میں سے ہے۔ یہ اس وقت سے لیفٹ کی سیاست کر رہا ہے جب ابھی پی ٹی آئی کا ووٹر پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔ اپنے مخالف سیاسی آدمی کی عزت کرنا سیکھو۔ چوہدری منظور ایک دیانتدار اور کریڈیبل آدمی ہے۔
 

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
Does anyone know the background of Ch Manzoor, As far as i remember he was not on TV shows a year ago, who this guy is? Is he MNA? Or did he ever win any election?

I really dislike this guy. He talks absolute shit on tv talk shows and try to be very nice and polite at the same time. Sometimes he takes hits at PTI and talks like as if he’s very mature and seasoned politician. I find him very over confident and arrogant in his talk, need to know his background.

He has been on TV since 2008. I have watched (and hated) him ever since. so, he is not new.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
چوہدری منظور کا تعلق قصور سے ہے اور یہ پیپلز پارٹی کے اصلی نظریاتی کارکنوں اور عوامی سیاست کرنے والوں میں سے ہے۔ یہ اس وقت سے لیفٹ کی سیاست کر رہا ہے جب ابھی پی ٹی آئی کا ووٹر پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔ اپنے مخالف سیاسی آدمی کی عزت کرنا سیکھو۔ چوہدری منظور ایک دیانتدار اور کریڈیبل آدمی ہے۔

ویسا ہی دیانتدار جیسا مسٹر ۱۰۰ پرسینٹ؟ اگر إتنا ہی پرانا نظریاتی کارکن ہے تو ابھی تک پارٹی کا چیرمین کیوں نہیں بنا اور قصور کی گلیوں میں کتا کھسی کیوں کر رہا ہے؟
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
اتنا دیانتدار کہ آپ ابھی کہو کہ زرداری نے کرپشن کی تو فورا سے زرداری کی کرپشن کو ڈیفینڈ کرنے لگ جائے گا
مطلب ان لوگوں کی دیانتداری صرف اور صرف ایک الیکشن، ایک سیٹ، ایک وزارت ہوتی ہے بس
یہ لوگ سیاست میں روزی روٹی کے لیے آتے ہیں ،عوام کے سامنے سچ بولنے کا نہ ہی حوصلہ ہوتا ہے نا ارادہ
 
Last edited:

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
He is from labor union and his discussion is above to the level of ordinary thinkers or middle class / burger class.
He is followers of socialism and discussed mostly the strategic changes not beautification like we are observing at the moment.

He’s also really good at defending zardari and PPP govt performance 2008 to 2013
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
ویسا ہی دیانتدار جیسا مسٹر ۱۰۰ پرسینٹ؟ اگر إتنا ہی پرانا نظریاتی کارکن ہے تو ابھی تک پارٹی کا چیرمین کیوں نہیں بنا اور قصور کی گلیوں میں کتا کھسی کیوں کر رہا ہے؟
زرداری سے چھٹکارا اتنا آسان ہوتا تو عمران خان ایک ماہ میں ہی اسے جیل بھیج دیتا۔ باقی چوہدری منظور اپنی حیثیت میں جو کر سکتا ہے وہ تو کر ہی رہا ہے بالکل ایسے ہی جیسے عمران سے بیوروکریسی تو ہاتھ نہیں آ رہی ہے، صحت تعلیم اور معیشت کی پالیسیاں بھی ترتیب نہیں پا رہیں مگر کوشش تو وہ کر ہی رہا ہے یا آپ کا گھٹیا محاورہ استعمال کروں تو عمران کتے کھسی تو کر ہی رہا ہے۔
 
Last edited:

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
اتنا دیانتدار کہ آپ ابھی کہو کہ زرداری نے کرپشن کی تو فورا سے زرداری کی کرپشن کو ڈیفینڈ کرنے لگ جائے گا
مطلب ان لوگوں کی دیانتداری صرف اور صرف ایک الیکشن، ایک سیٹ، ایک وزارت ہوتی ہے بس
Do you have courage to say something on Karamat Khokar
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Well, A lot of people still defend Tareen and will defend Aleem if he gets convicted by Nab in future.Will it make them bad people?.....That's not how things work.
پی ٹی آئی والے خود بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ترین کرپٹ آدمی ہے اور علیم خان بھی۔ ایسے لوگوں کو ساتھ رکھنا مگر سیاست کی مجبوریاں ہوتی ہیں لیکن انہیں کبھی سر پر نہیں بٹھایا جاتا بلکہ پورا کام لینے کے باوجود تھوڑے فاصلے پر رکھا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی سیاسی قیادت ہی موجود نہیں ہے چنانچہ یہ لوگ پیسہ خرچ کر کے پارٹی کو ہائی جیک کرنے کی پوزیشن میں آ گئے۔ اب یہ بیچارے سوشل میڈیا کارکن کیا کریں۔ اب پارٹی کے "لیڈروں" کا دفاع تو کرنا پڑے گا۔ اور اگر دفاع نہ ہو سکے تو اپنے سیاسی مخالف کی دلیل کا جواب گالیوں سے دیا جائے گا
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
زرداری سے چھٹکارا اتنا آسان ہوتا تو عمران خان ایک ماہ میں ہی اسے جیل بھیج دیتا۔ باقی چوہدری منظور اپنی حیثیت میں جو کر سکتا ہے وہ تو کر ہی رہا ہے بالکل ایسے ہی جیسے عمران سے بیوروکریسی تو ہاتھ نہیں آ رہی ہے، صحت تعلیم اور معیشت کی پالیسیاں بھی ترتیب نہیں پا رہیں مگر کوشش تو وہ کر ہی رہا ہے یا آپ کا گھٹیا محاورہ استعمال کروں تو عمران کتے کھسی تو کر ہی رہا ہے۔
Perfect saying, the PTI worker still not mature enough, the main corrupt here is not Politician but the government officer, we need to speak against them but most of middle class belong to them so don't have courage to say.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری سے چھٹکارا اتنا آسان ہوتا تو عمران خان ایک ماہ میں ہی اسے جیل بھیج دیتا۔ باقی چوہدری منظور اپنی حیثیت میں جو کر سکتا ہے وہ تو کر ہی رہا ہے بالکل ایسے ہی جیسے عمران سے بیوروکریسی تو ہاتھ نہیں آ رہی ہے، صحت تعلیم اور معیشت کی پالیسیاں بھی ترتیب نہیں پا رہیں مگر کوشش تو وہ کر ہی رہا ہے یا آپ کا گھٹیا محاورہ استعمال کروں تو عمران کتے کھسی تو کر ہی رہا ہے۔
اگر پرائم منسٹر کے عہدہ تک پہنچنا کتا کھسی کے مترادف ہے تو دعا ہے کہ آپ کی بھی ایسی ہی کتا کھسی ہو اور آپ وجیرے آجم بن جائیں
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
Well, A lot of people still defend Tareen and will defend Aleem if he gets convicted by Nab in future.Will it make them bad people?.....That's not how things work.

بھائی جان ترین ہو علیم ہو یا خود عمران ہو، ان کی کرپشن کو ڈیفینڈ کرنا کسی صورت میں بھی جائز نہیں ہو سکتا اور جو لوگ جان بوجھ کر اگر ڈیفینڈ کرتے ہیں تو وہ بھی برابر کے قصور وار گردانے جائیں گے
اور زرداری جیسے انسان کے بارے میں یہ گمان کرنا کہ وہ کرپٹ نہیں اور الٹا اس کو ڈیفینڈ کرنا ایسا عمل سراسر ذاتی مفادات کے حصول کی طرف نشاندہی کرتا ہے
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
Do you have courage to say something on Karamat Khokar
کرامت کھوکھر حلال قبضہ مافیا ہے۔ مگر آپ عمران خان کو اتنی داد تو دیں کہ وہ اسے بچانے کی کوشش نہیں کر رہا، اور اسی بات سے عمران سے امید ہوتی ہے کہ شاید کچھ بہتری لے ہی آئے
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
کرامت کھوکھر حلال قبضہ مافیا ہے۔ مگر آپ عمران خان کو اتنی داد تو دیں کہ وہ اسے بچانے کی کوشش نہیں کر رہا، اور اسی بات سے عمران سے امید ہوتی ہے کہ شاید کچھ بہتری لے ہی آئے
How can we believe, he is not to save but to punish him.
There should be notice issued by party "not Government" and summon him for wrong doing, is it any....?
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
اگر پرائم منسٹر کے عہدہ تک پہنچنا کتا کھسی کے مترادف ہے تو دعا ہے کہ آپ کی بھی ایسی ہی کتا کھسی ہو اور آپ وجیرے آجم بن جائیں
میں تو سیاستدان ہی نہیں تو وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہوں۔ باقی عمران کو ووٹ کام کرنے کے لئے دیے تھے محض وزیر اعظم بننے کے لئے نہیں۔ جب صحت تعلیم اور معیشت پر واضح پالیسی آ جائے گی تو آپ کو بحث کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہم خود ہی دل کھول کر داد دیں گے
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
How can we believe, he is not to save but to punish him.
There should be notice issued by party "not Government" and summon him for wrong doing, is it any....?
اس کے لئے کسی پارٹی نوٹس کی ضرورت نہیں۔ پارٹی تو اس وقت نوٹس لے گی جب کوئی جرم ثابت ہو گا۔ یہاں صرف پولیس کو نیوٹرل کرنے کی ضرورت ہے۔ لوگ قبضہ مافیا کو اس لئے برداشت کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ پولیس کا ڈنڈا بھی ہوتا ہے۔ جس دن پولیس نیوٹرل ہو گئی تو لوگ خود ہی ان قبضہ مافیا کی تکہ بوٹی کر دیں گے
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
Do you have courage to say something on Karamat Khokar

سر جی، بہت بڑا احسان ہوتا اگر آج سپریم کورٹ اس کھوکھر کو جھوٹ بولنے، سفارش کرنے اور کارِسرکار میں مداخلت کرنے کی وجہ سے تاحیات نااہل کر دیتی۔ لیکن اب یہ معاملہ عمران خان کو بھی بھیج دیا ہے سپریم کورٹ نے اور عمران اس سلسلے میں کتنا سخت ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے

یہی تو میں کہتا ہوں کہ بُرا عمل کسی کا بھی ہو کھلے عام اس کا اظہار کرنا چاہیے
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری منظور کا تعلق قصور سے ہے اور یہ پیپلز پارٹی کے اصلی نظریاتی کارکنوں اور عوامی سیاست کرنے والوں میں سے ہے۔ یہ اس وقت سے لیفٹ کی سیاست کر رہا ہے جب ابھی پی ٹی آئی کا ووٹر پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔ اپنے مخالف سیاسی آدمی کی عزت کرنا سیکھو۔ چوہدری منظور ایک دیانتدار اور کریڈیبل آدمی ہے۔

Wow, honest and credible!! Really, and still tolerating and supporting the thief Zardari!! Here goes all his credibility and honesty down the drain and your arguments in his favor too.
 

Back
Top