Res1Pect Minister (2k+ posts) Aug 31, 2013 #3 @ کچی مٹی پہ بھی چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے @ تو بڑ ا آدمی سونے کے پیالے تیرے کچے برتن کی مگر اپنی کھنک ہوتی ہے
@ کچی مٹی پہ بھی چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے @ تو بڑ ا آدمی سونے کے پیالے تیرے کچے برتن کی مگر اپنی کھنک ہوتی ہے
Amna Rizvi MPA (400+ posts) Aug 31, 2013 #5 Masi ka balance to acha hay laikin kia massi yahi kaam tez dortay dortay ker sakti hay, aur uss ka baad matkay to paon maar ker, 3 bando kay beech ma sa nikal sakti hay? (bigsmile)(bigsmile)
Masi ka balance to acha hay laikin kia massi yahi kaam tez dortay dortay ker sakti hay, aur uss ka baad matkay to paon maar ker, 3 bando kay beech ma sa nikal sakti hay? (bigsmile)(bigsmile)
Bangash Chief Minister (5k+ posts) Aug 31, 2013 #6 میسی کو اس کے بدلے میں اسی دنیا میں جو صلہ ملنا تھا وہ مل چکا ہے ماسی کی عظمت کا حساب کتاب بہت بڑا ہے اور باقی ہے جو صرف اللہ ہی پورا کرسکتا ہے Last edited: Aug 31, 2013
میسی کو اس کے بدلے میں اسی دنیا میں جو صلہ ملنا تھا وہ مل چکا ہے ماسی کی عظمت کا حساب کتاب بہت بڑا ہے اور باقی ہے جو صرف اللہ ہی پورا کرسکتا ہے
aamir_uetn Prime Minister (20k+ posts) Aug 31, 2013 #10 چونکہ میسی کا فٹ بال ، ماسی کے گھڑے سے زیادہ گول ہے ، اس لئے میسی بہتر ہے
TONIC Chief Minister (5k+ posts) Aug 31, 2013 #11 Topi_Drama said: نا میسی نا ماسی ہمیں تو مرسی چاہیے Click to expand... Mirasi dia to hai Nawaz Sharif kee shakal main.:)
Topi_Drama said: نا میسی نا ماسی ہمیں تو مرسی چاہیے Click to expand... Mirasi dia to hai Nawaz Sharif kee shakal main.:)