Who is behind this protest now?

xshadow

Minister (2k+ posts)
جی، اس کا جواب تو وہ ہی دینگے جو ایسا کرچکے ہیں ۔
اچھا' تو ان سے کیا جواب آنے کی امید ہے؟
غلطی سے ہوگیا۔
یا
جان بوجھ کر کیا۔


اب کوئی بھی صورت ہو۔ تجدید نکاح کا مطلب ہے کہ اپنے نکاح کو جائز کرنے کی نیت تھی ورنہ تو تجدید نکاح ہی نہ کرتے۔

کوئی بھی گناہ ہو اسکی طوبہ کے لیے تین شرائط ہیں۔
پہلا یہ کہ گناہ کو تسلیم کرنا
دوسرا اس پر نادم ہونا
تیسرا اسے نہ دہرانے کا فیصلہ کرنا

اسکے باوجود اگر وہی گناہ سرزد ہوجائے تو پھر بھی یہی تین شرائط ہیں طوبہ کی جب تک کے انسان زندہ ہے۔

اس صورت میں تجدید نکاح ہوا مطلب کے تسلیم کیا گیا کہ غلطی ہوئی' ندامت ہوگی تو اسی لیے تجدید نکا بھی ہوا۔ جہاں تک ہے دوبارہ نہ کرنے کا فیصلہ تو پہلے کوئی تجدید نکاح کو بادل ثابت کرے یا یہ ثابت کرے کہ طلاق ہوگئی ہے پھر عدت کا مسئلہ اٹھے گا۔ اب یہ کوئی فرمائشی پروگرام تو ہے نہیں جسکے لیے ایک طلاق پھر کروانی پڑے۔
اسلیے مجھے مخالفین سے ہمدردی ہے کہ انکی خواہش پوری نہیں ہوسکتی۔

کوئی اور اعتراض؟