حامد میر کتنا جاہل انسان ہے۔ ایک طرف خود بتا رہا کہ امریکہ کا نام ٹیکس ہیونز والے ممالک میں ٹاپ پر ہے پھر کہ رہا پانامہ کی رپورٹ میں کوئی امریکی نام نہیں آیا اور یہ سی آئی اے کی سازش ہے۔ وہ اسلئے نہیں آیا کہ امریکی اپنے ملک میں ہی ٹیکس بچا لیتے ہیں اور انکو ضرورت نہیں پانامہ کی۔ Caspian Report نامی یوٹیوب چینل پر ایک نوجوان لڑکا ہمارے سارے میڈیا والوں سے زیادہ تحقیق کرکے تجزیات دیتا۔ یہ کم از کم اسی کی ویڈیوز دیکھ لیا کریں
شکر ہے اس نے آئی ایس آئی کانام نہیں لیا ۔
شائد اگلی بار کوئی کنیکشن جوڑ لے ۔ دیکھتے جائیں بس ۔