Who are 4 Strangers from Government present during Talk ?

adamfani

Minister (2k+ posts)
Negotiation Skills is an art......................................strange negotiators called for help
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فوجی بیٹھے تھے تو دونوں پارٹیز خاموش کیوں ہیں شاہ محمود نے بھی آج کہا اس بات پر پردہ ڈالیں صادرفیق نے بھی انکار نہیں کیا اخریہ دونوں اس بات کو کیوں چھپا رہے ہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے فوجی نہ ہو غیر سیاسی ہو ؟

ندیم ملک نے یہ سٹوری بریک کی ابھی صد رفیق سے پوچھ رہا تھا کے تم انکار کرو کے فوجی نہیں تھے اس نے کہا ندیم تم چپ ہو جاؤ
 
falcons

Minister (2k+ posts)
ندیم ملک نے یہ سٹوری بریک کی ابھی صد رفیق سے پوچھ رہا تھا کے تم انکار کرو کے فوجی نہیں تھے اس نے کہا ندیم تم چپ ہو جاؤ

پریس کونفرنس میں بھی جب شاہ محمود بتانے لگا تھا تو ڈار نے آ کر چپ کروایا تھا...اپ نے آج ندیم مالک کا پروگرام نہیں دیکھا جس شاہ محمود نے بتایا تھا کہ پہلے ہمیں بتایا نہیں گیا تھا کہ یہ کون لوگ ہیں....سعد رفیق نے تو ابھی تصدیق کی ہے اس خبر کی
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

پریس کونفرنس میں بھی جب شاہ محمود بتانے لگا تھا تو ڈار نے آ کر چپ کروایا تھا...اپ نے آج ندیم مالک کا پروگرام نہیں دیکھا جس شاہ محمود نے بتایا تھا کہ پہلے ہمیں بتایا نہیں گیا تھا کہ یہ کون لوگ ہیں....سعد رفیق نے تو ابھی تصدیق کی ہے اس خبر کی

یہ تو ٣٠ اگست کی بات ہے آج ١٠ دن گزر گے اب بھی پوچھنےپر شاہ محمود نے بات گول مول کر دی بھائی اگر تھے ھی تو چھپاتے کیوں ہو ا،
 
falcons

Minister (2k+ posts)
یہ تو ٣٠ اگست کی بات ہے آج ١٠ دن گزر گے اب بھی پوچھنےپر شاہ محمود نے بات گول مول کر دی بھائی اگر تھے ھی تو چھپاتے کیوں ہو ا،
میرے خیال میں بات پی ٹی ای نے نہیں حکومت نے چھپائی ہے. جس طرح خورشید شاہ کی تقریر سے ڈر کر ملزم وزیراعظم نے جھوٹ بول دیا تھا تو آئندہ انہوں نے پی ٹی ای کو بھی پہلے بتائے بغیر فوج کومذکرات میں شامل کیا ہے اور انہیں بھی خاموش رہنے کو بولا ہو گا تاکہ حکومت کودوبارہ ذلالت کا سامنا نہ کرنا پڑے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
تین امپائر تو سنے تھے اب چار امپائر بھی آگئے (bigsmile)

Bhai, Football me tu aab 4 Umpiress/Referees he hotain hain. 4th official wo hai jo substitution ca board le ke kharra hota hai. Lagta hai Nawaz ki substitution ka time agia hai.
 
falcons

Minister (2k+ posts)
Bhai, Football me tu aab 4 Umpiress/Referees he hotain hain. 4th official wo hai jo substitution ca board le ke kharra hota hai. Lagta hai Nawaz ki substitution ka time agia hai.

وہ امپائر انگلی نہیں دیتاکارڈ ڈ دیتا ہے ;)