Which Programs Absar Alam want to ban on Neo TV:- Ahmed Qureshi reveals

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ والےشریف ، عوام میں اپنی عزّت اور دبدبا الیکڑونک، پرنٹ اور اشتہاروں کے ذریعے بنائے ھوئے ھیں
اس عزّت میں کوئی رخنہ نہ ڈالیں اسکے لئے ہر محمکے میں اپنا پالتو درباری اور خدمتگار لگایا ھوا ھے۔

اب جو انکی تعریف کرے گا انکو اشتہارات دےکر مدد دی جائے گی اور جو بات نہیں مانے گا اسکے خالاف قانون کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرکے کان مروڑے جائینگے۔
:(

 

Back
Top