Mubashir120
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/O8qHuGb.jpg
kia koi aisa candiate hy jis ko pti support kr skti hy cheema k halky sy,,,,,,,,,,میں اس حلقے سے ہوں۔ مبشر کا تجزیہ سو فیصد درست ہے۔ چیمہ یہاں سے لڑ کر صرف پی ٹی آئی کے ووٹ توڑنا چاہتا ہے اور صرف وڑائچ کی مخالفت میں۔ دو سیٹوں سے لڑنا کا اس کا تُک نہیں بنتا جب ق لیگ سے اتحاد ہے۔
agreed........ koi ye issue twtier man py raise kry bhae,,,,,,,,,,اس کے اپنے حلقے میں یہ مضبوط امیدوار ہے۔ اور دوسرا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے پی ٹی آئی کا ووٹ اسے پڑے گا۔ خاکوانی اور شاہ محمود قریشی کو یہ معاملہ دیکھنا چاہئے۔ نعیم وڑائچ کی سیٹ اگر ہاری تو اسکی وجہ صرف چیمہ ہو گا۔