Re: Which Arab Countries had concerns dut to Gawadar Port _ Habib Akram's amazing analysis
گوادر کا سارا علاقہ حکومتِ پاکستان نے وفاقی سرکاری خزانے سے اومان کو ادائیگی کر کے خریدا تھا، یہ بلوچستان کا حصہ نہیں تھا۔
بلکہ یہ ایک وفاقی انتظامی علاقہ تھا، جسے بعد میں بغیر کسی وجہ کے بلوچستان میں شامل کر دیا گیا
چونکہ یہ وفاقی عوامی خرانے سے خریدا گیا تھا، لہٰذا اس پر صوبہ بلوچستان کا اکیلا حق نہیں، بلکہ یہ اسلام آباد کی طرح وفاقی حیثیت کا حامل علاقہ ہے
پتہ نہیں کس بدنیتی سے اس کو بلوچستاان میں شامل کر کے اب باقی پاکستانیوں کو اس علاقے میں جگہ خریدنے، کاروبار کرنے سے ایسے روکا جا رہا ہے جیسے یہ علاقہ بلوچستان حکومت نے صرف صوبائی عوام کی کمائی سے خریدا تھا،، اور باقی پاکستانی کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں