ذرا غور سے دیکھو ، خود کشتی میں کھڑا ہے لوگ سیلاب میں بھیگ رہے ہیں
فیر انہوں چک وی پئے جاندی اے
phir usi accadomy mey singing class bhi shuru ki ja sakti hai kiunke CM ki positions 4 provinces mey finish ho jaein gi.صوبہ پختونستان پچھلے ایک ماہ سے وزیر اعلیٰ کے بغیر بہت خوش اسلوبی سے چل رہا ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ غیر ضروری ہے، صوبے کی انتظامیہ کو چاہیئے کہ اس عہدے کو ختم کر کے خرچہ بچایا جائے۔ پرویز خٹک صاحب کے ٹیلنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں کہیں ڈانس انسٹرکٹر مقرر کر دیا جائے