Allah ki shaan k aaj patwaris TLP k tattoo ban ge hain. Nafrat mein kaise kaise zaleel ho re hain patwarkhana :DHere is the law and order
![]()
مجھے اس آسیہ مسیح کے مقدمے کی حقیقت جان کر بہت افسوس ہوا ۔ چند گنوار عورتوںٰ کے جھگڑوں کی چنگاری نے پورے ملک کو جلادیا۔ اگر اس مسیح عورت نے غصے میں اکر کچھ غلط کہ دیا تو اچھے طریقے سے سمجھا تے نہ کہ معاملات خراب کرتے۔
حضرت عمر اور حضرت خالد کی مثال سامنے ہیں۔ ہو سکتا وہ عورت بھی مسلمان ہو جاتی۔
ان فسادات سے مولوی سمجھ رے ہیں ہمارے ساتھ بڑی تعداد ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ لوگ مولوی سے دور ہوتے جائنگے ۔ تحریک لبیک تو خیر جاہل ملاوں سے بھری ہوئ ہیں لیکن جماعت اسلامی کو مستقبل میں مزید ذلت کا سامنا کر نا ہوگا۔
مستقبل میں مذہبی جماعتیں خود اس حرکت پر شرمندہ ہوگی جیسے پہلے طالبان کو سپورٹ کرتی تھی، آج برات کا اظہار کرتی ہیں۔ لیکن اس وقت تک مسلم اور بدحال ہوجائنگے۔
Good to show there face.... where was the Law and Order in 2014 ??? still they have to face a lott.Here is the law and order
![]()
Here is the law and order
![]()
Where is the gov today?if he committed any crime then where was the Govt.....????
Where is the gov today?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|