طیبہ کا بیچارہ خاندان چھپتا پھر رہا ہو گا دھمکیوں سے ، یا جو کچھ پیسے انہیں صلح نامے کے ملے ہوں گے اس سے کہیں دور جا کے چھپ گیا ہو گا جو یہاں ہر مظلوم کرتا ہے طیبہ کہیں بیٹھی اپنے زخموں کو دیکھ کے اپنی قسمت کو کوس رہی ہو گی اور درد سے بلبلہ رہی ہو گی افسوس ہوتا ہے ان ظالموں کو مسلمان کہتے ہوئے .... یہ ہیں پاکستانی پڑھے لکھے جاہل لوگ اور اوپر جج بھی