بعض دوسرے اور تیسرے درجہ کے لیڈرز بہت سے ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں پی ٹی آئی کی صفوں میں کہ جسے جلتی پر پٹرول ڈالنے کا نام ہیُ دیا جاسکتا ہے یعنی وہ آگ کو بجھانے اور وقت کی ضرورت کے مطابق بیان دینے کی بجائے اور زیادہ کنٹرا ورشل بیان دیتے ہیں
خان نے قاضی کو پانچ منٹ میں تارے دکھا دیے . شہباز گل
یہ کیا بڑھ ہوئی؟؟ پی ٹی آئی کے سرکردہ لیڈروں کو ایسے واہیات بیانات نہیں دینے چاہییں . ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ قاضی کس کرسی پر بیٹھا ہے اور وہ ان بیانات کی روشنی میں عمران کو کتنا اور نقصان پہنچا سکتا ہے . یہ شخص حد سے زیادہ کینہ پرور ہے اور اسکے ظاہر و باطن میں عمران اور تحریک انصاف کے لیے جو نفرت ہے اسکے باعث اپنی کرسی کی وجہ سے یہ کچھ بھی کر سکتا ہے . ان سب لیڈروں کو اپنی زبانوں کو لگام دینی چاہیے . یہ نہیں کہ جو منہ میں آیا اگل دیا
They should learn to draw a line plus what should be said in public.
بعض دوسرے اور تیسرے درجہ کے لیڈرز بہت سے ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں پی ٹی آئی کی صفوں میں کہ جسے جلتی پر پٹرول ڈالنے کا نام ہیُ دیا جاسکتا ہے یعنی وہ آگ کو بجھانے اور وقت کی ضرورت کے مطابق بیان دینے کی بجائے اور زیادہ کنٹرا ورشل بیان دیتے ہیں
اپنے نزدیک تو وہ پی ٹی آئی کی فیور کر رہے ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایک دھواں دار اور آگ اگلتا بیان دیکر وہ بہت بڑا قلعہ فتح کرلیں گے لیکن ان کے ان بیانات سے انکئ اپنی پارٹی کو فائدے کی بجائے نقصان ہوتا ہے اس ٹائپ کے لوگ دوست تو ہوتے ہیں مگر نادان دوست اس ریچھ کی طرح جو اپنے دوست کے ماتھے پر بیٹھی مکھی مارنے کے لئے پتھر مار کر ملھی مارتے ہیں دراصل یہ بیانات اور گرج دار دھمکیاں بڑھکیں صرف ویو اورریٹنگ لینے کے لئے ہوتی ہیں انکی ریٹنگ تو مل جاتئ ہے لیکن پارٹی کا موقف وڑ جاتا ہے
بس اتنی سی بات ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|