Where are the so Called "Senior Analysts"

Insight

Senator (1k+ posts)
Where are the so called "Senior Analysts". Saying that PM will not return back. There would be a interim PM.
Meeting are going on between PML (N) hierarchy that who will be the PM.
Who will be the interim PM.
There will be a chios in the country.
How they will announce the budget...
all b****s**t.
Nothing happened..
Now the media men and all so called "senior analysts" should come up and make an apology at least...
Do you agree?
Need your comments...
 
Last edited by a moderator:

NA154

MPA (400+ posts)
heat surgery panama se pehle bhi ho sakti the lakin awam ki hamdardian sametne ke lia aisa dhong rachaya gaya .ye mulk hakoomat ke begar bhi chal sakta pm to bohat door ki baat he
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
bhai according to dr qayamat masood.. aenda kuch dino men dajjaal ka zahoor honay wala hay.. is dr ko bathroom men ki gaee guftugu ka aik aik lafz pata hota hay lekin PM k hospital ka pata krnay men naakaam raha.. Kis pakay moonh se aa kr tv pr jooth boltay hen yaar
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

(clap)(clap)(clap)
 
The_Fighter

Banned

یہ پاکستان ہے یہاں سب ممکن ہے، ملک باندروں کے ہاتھ میں آیا ہوا ہے، قوم کی اکثریت پھدو پٹواری ہیں، جن کے لئے حکمران جو کریں وہی اچھا ہے۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پاکتان کے آئین میں عبوری یا قائم مقام وزیر اعظم کی گنجائش ہی نہیں ہے ایسی باتیں کرنے والے شائد آئین کو نہیں پڑھ سکتے۔ ہاں اس سلسلےمیں ظفر ہلالی کی بات درست معلوم ہوتی ہے کہ آئین میں سینئر منسٹر کی گنجائش ہے اس لیے وزیر اعظم کسی کو سینئر منسٹر مقرر کرے جو اس کی غیر موجودگی میں کابینہ کی صدارت کر سکے۔ویسے بھی یہ ایک آئینی نکتہ ہے اس پر سیاست کی گنجائش نہیں۔
 
rtabasum2

You can have deputy PM like Ch Prevaiz Elahi
 
وسیم بادامی کو چھوڑ کے ​اے آروائی پہ سارے ہی بوٹ چاٹیئے چول بیٹھے ہیں ،،،ایک سے بڑھ کر ایک جوٹھ ،،،ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، اسد کھرل ، عارف مید بھٹی ، صابر ساکر ،،،اس کے علاوہ مبشر شیطان اور شاہین صہبائی ،،،ڈاکٹر دانش ،جعلی ڈاکٹر بابر عوان،،،،،مطلب میڈیا پہ جھوٹ کے ریکارڈ توڑنے والے ،سازشی تھیوریاں پیش کرنے والوں کا ہجوم ہے۔
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
PM k ilaj k liey janay se bhonka bradri, TV valay aur siasi, donoun h kuch off balance hau gaey hein, mushkil se kuch n kuch dhondtay hein wqt guzaree k liey.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
وسیم بادامی کو چھوڑ کے ​اے آروائی پہ سارے ہی بوٹ چاٹیئے چول بیٹھے ہیں ،،،ایک سے بڑھ کر ایک جوٹھ ،،،ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، اسد کھرل ، عارف مید بھٹی ، صابر ساکر ،،،اس کے علاوہ مبشر شیطان اور شاہین صہبائی ،،،ڈاکٹر دانش ،جعلی ڈاکٹر بابر عوان،،،،،مطلب میڈیا پہ جھوٹ کے ریکارڈ توڑنے والے ،سازشی تھیوریاں پیش کرنے والوں کا ہجوم ہے۔

اور دوسری طرف ہمارے اعلی حضرت پیر و مرشد گنجم سیٹھی کو دیکھو کیسے درود و سلام کی محفل سجا کے بیٹھا ہوتا ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
You can have deputy PM like Ch Prevaiz Elahi

وہ تو زرداری اینڈ کو نے زبر دستی ایک عہدہ نکالا ورنہ پاکستان کے آئین میں دپٹی پرائم منسٹر کی کوئی شق نہیں ہے۔
 
Back
Top