When you surrender and lose you become weak but when you fight till the last ball and lose, you lear

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والے اپنا کام میڈیا پر دیکھانے کے لئے پیسے بچاتے ہیں اس لئے پھر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کے پی کے میں کیا کیا ہے۔ آج پشتو 1 چینل پر انکا اسی سپورٹس کمپلکس میں پروگرام دیکھا کیا زبردست کمپلکس بنایا ہے۔ زبردست ہے
 

khan_sultan

Banned
خان صاحب ایک بات مس کر رہے ہیں کے وہ تحریک انصاف پشاور کے صدر یا پختوں خواہ کے وزیر اعلی نہیں ہیں اس لیے صرف پلڑا ایک طرف مت ڈالیں دوسری بات اگر سپورٹ ہی کرنا ہے تو لاہور کی ٹیم کو کریں لاہور ہی نے انکو ایک عظیم کرکٹر بنایا تھا اور کپتان بھی
 

Back
Top