rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
کیسا خاندان اور کیسا غیرت مند بیٹا ہے جو اپنی ماں کی خواب گاہ کی زندگی کے راز افشا کرنے میں معاون بنا ؟ --- ہمارے معاشرے میں جہاں کوئی شریف آدمی غیروں کے سامنے گھر والوں کا ذکر بھی مناسب نہیں سمجھتا یہ اپنی ماں کو بد نام کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ؟ -- یہ کون لوگ ہیں؟
I will definitely read this book....but on July 26....for double maza
ہمیں بھی ترجمہ کرکے سنائیے گا اسی نو انگریجی
ویسے جو ٹوٹے اسکے پڑھے ہیں لگتا نہیں کوئی شیئر کرسکے گا اسلئے اسکی بکواس بکواسیات کے سبجیکٹ میں ہی شامل ہوگی
محترمہ عینی صاحبہ
میرے خیال سے اس لڑکے کا اتنا قصور نہیں اسکو ماں نے باپ سے بدظن کرکے اپنے پروں کے نیچے ہی رکھا بہت ممکن ہے اسکی دنیا اسکی ماں ہی ہو اور اور وہ اس پر یقین کرتا ہو جو بھی ہے اسکو اسکی ماں نے اپنے ایجنڈے کیلئے یوز کیا ہے ، اسکا گھاٹا اس لڑکے کو نہیں اس عورت کو ہی ہونا ہے کل کو اسکی بیوی آئ تو وہ یہ تو کہے گی تمھاری ماں ایسی تھی اور یوں بدنامی اکٹھی کی فلحال وہ صرف اور صرف ماں کے اثر میں ہے ، بیسکلی میں اسکو بلیم نہیں کرتی بیس بائیس سال کوئی سمجھدار عمر نہیں ہوتی سمجھ جاۓ گا لیکن ابھی نہیں
کیسا خاندان اور کیسا غیرت مند بیٹا ہے جو اپنی ماں کی خواب گاہ کی زندگی کے راز افشا کرنے میں معاون بنا ؟ --- ہمارے معاشرے میں جہاں کوئی شریف آدمی غیروں کے سامنے گھر والوں کا ذکر بھی مناسب نہیں سمجھتا یہ اپنی ماں کو بد نام کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ؟ -- یہ کون لوگ ہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|