When Nawaz Sharif decide to become AMEER UL MOMINEEN it was khursheed qasoori who Stopped him- Klasr

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اس واقعے کے بعد سے میاں صآب نے اب اپنی پاٹی میں صرف کھوتے رکھے ہوئے ہیں۔

بلوچستان کو ہی دیکھ لیں، بسترِمرگ پر پڑے صوبے کو کن کے حوالے کر دیا

ملکی مفاد سے زیادہ عزیز اپنا سیاسی مفاد

قصوری سے یاد آیا، آجکل ان کا بیکن ہاؤس بڑے شغل کر رہا ہے۔ کوئی شرم کوئی حیا؟
 
Last edited: