یہ ہے ان ن لیگیوں کی خاندانی سیاست
ایک دوسرے کو ماں باپ کے طعنے مارنا
جو سیاست میں لے کر آیا ، اسی کی اولاد کو اُس احسان کا یہ بدلہ دے رہا ہے کلرک خواجہ ۔
اور ضیا کی اس حرکت کے بعد جرنیلوں کو سبق حاصل کرنا چاہیئے تھا کہ جو سنپولا انہوں نے پاکستانی سیاست میں چھوڑا تھا، اس نے انہی کو اور پوری پاکستانی سیاست کو کیسے زہریلا کیا