Geek
Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں ذکر کیا تھا کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ نبی پاک حضرت محمدﷺ، بشریٰ بی بی کے خواب میں آئے اور انہوں نے خاور مانیکا سے طلاق لے کر عمران خان سے شادی کرنے کا حکم دیا۔
بشریٰ بی بی نے ندیم ملک کو دیئے گئے مذکورہ انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے منسوب کیا گیا یہ بیان جھوٹ ہے۔ مجھے کبھی نبی پاکﷺ نے خواب میں آکر اس طرح کا کوئی حکم نہیں دیا۔
بشریٰ بی بی نے ندیم ملک کو دیئے گئے مذکورہ انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے منسوب کیا گیا یہ بیان جھوٹ ہے۔ مجھے کبھی نبی پاکﷺ نے خواب میں آکر اس طرح کا کوئی حکم نہیں دیا۔
یہ ہے جاوید چوہدری کا مذکورہ کالم

https://www.express.pk/story/1051525/
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7qNB3o9.jpg
Last edited by a moderator: