
This is how I imagine my beloved country Pakistan when we will have Imran Khan as our PM...Inshallah
میرے وطن کی بہاریں بھی لوٹ آئیں گی
میرے چمن میں ستارے بھی جھلملا ئیں گے
میرے شہر بنیں گے گہوارہ و امن پھر سے
میرے دیہات پھر رنگ میں نہا ئیں گے
میرے غریب کے ہاتھوں میں پھر سے روٹی ہوگی
ترستی آنکھ میں ہم نیند پھر لوٹا ئیں گے
اقبال کے خوابوں کا دیس زندہ ہوگا
جناح کے ملک کو پھر سے ہم سجا ئیں گے
اے ارض پاک تیری مٹی کے تقدس کی قسم
ترے بیٹے تجھ پے جان تک لٹا ئیں گے ....
Last edited by a moderator: