What's happening in India while Generals are busy destroying this country?

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Company key moj masti lagi houye hay, budget main share aur secret fund mill rahay hain, Sanu key awam nal lagay.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
When India was planning moon trip, our Generals were busy arranging dharna payments for DJ Butt.
ہم انڈیا سے پہلے سپیس میں گئے تھے، تباہی بھٹوز، شریفوں زرداریوں کے بعد آئی
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When India was planning moon trip, our Generals were busy arranging dharna payments for DJ Butt.
Pakistan sent it’s first two stage solid fuel rocket Rehbar-1 into space in 1962.Harami who took over after Ayub Khan stalled the space program.Zardari and Sharifs are also responsible.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اب کیا بچوں کی جان لو گے؟
پہلے ہی اتنا ڈرا دیا ہے کہ ایکسٹنشن کا اردہ بنا ہوا ہے۔
یہاں تک کہ قاضی عیسی کی ریٹائیرمنٹ بھی ان سے برداشت نہیں ہورہی اسلیے اسے بھی چارہ اور ہڈی ڈال رہے ہیں۔
آپ لوگوں کو ترقی کی پڑی ہوئی ہے وہاں جان پر بنی ہوئی ہے۔
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Pakistan sent it’s first two stage solid fuel rocket Rehbar-1 into space in 1962.Harami who took over after Ayub Khan stalled the space program.Zardari and Sharifs are also responsible.
I am not surprised. There is a lot who blames Nawaz for Jemima's divorce, Shehbaz for Reham's divorce and I fear soon will blame Maryam for Bushra's divorce.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا کے سارے ریٹائرڈ آرمی چیف اور جنرلز کے اثاثے اور جو جو زندہ ہیں وہ سارے اب کہاں ہیں یہ چیک کرلیں
انکا رہن سہن چیک کرلیں انکے مقابلے میں ہر سابقہ اور موجودہ پاکستانی آرمی چیف اور جرنیلوں اور انکے پورے پورے ٹبروں کے اثاثے ریٹائرمنٹ کے بعد انکے رہنے ملک
اور وے آف لیونگ چیک کر لیں
وجہ سمجھ آنی کوئی راکٹ سائنس
نہیں اور ملک ٹوٹنے کئ وجہ بھی سمجھ آنا کچھ مشکل نہیں
بس چھہتر سال سے میرے سمیت لوگ ولن کو ہیرو سمجھتے رہے وہ تو باجوے
حافظ اور موجودہ جرنیلوں نے آنکھیں کھول دی ہیں اور راکٹ سائنس سے بھی مشکل
بات اب انکے کرتوتوں سے سمجھ آگئی ہے
بس اتنی سی بات ہے