Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
Last edited:
عمران اینڈ کمپنی لندن میں پوری کوشش میں ہے کہ پانامہ ایشو میں کچھ ہاتھ لگ جائے جس کا چانس نظر نہیں آرہا ،،جو دو آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں ان کے نام سوائے 3 فلیٹوں کے کچھ بھی نہیں،،اگر مزید کچھ نہ ملا تو اےآروائی اور عمرانی ٹولے کی بی زتی خراب ہوجانی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ڈاکٹر شہدو شرلی ،سمیع ابراہیم ،عارف حمید بھٹی، سابر شاکر اور ارشد شریف سمیت دیگر حوالدار وں کی غیرت پھر بھی نہیں جاگنی
If you live in Canada, I think I know you....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|