What were your feelings when Carlos hit 4 sixes in last over - Listen Darren Sammy's comments

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ جب نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں عمر اکمل ، شعیب ملک ،احمد شہزاد نے کوشش ہی نہیں کی بلکہ جیتا میچ اپنی سنگلوں سے ہروا دیا، یا حفیظ نے انڈیا کے خلاف آخری اوور کی بالکل سیدھی فل ٹاس گیند کو پویلین سے باہر پھینکنے کی بجاۓ اس پر سنگل لی تھی تو اسکو جوتے مار مار کر مار دیا جاۓ
ویسٹ انڈیز کے کھلاریوں کو بھی کروڑوں اربوں فائنل میچ ہارنے کے آفر کیے گئے ہوں گے مگر وہ پاکستانی نہیں ہیں جو ماں کو پچاس ہزار پاونڈز کیلئے بیچ دیتے ہیں
آفریدی کو آخری میچ عمر اکمل اور شعیب کے بغیر کھیلنا چاہئے تھا مگر اس کو بھی ڈرا دیا گیا تھا کہ جوا مافیا سے پنگا نہ ہی لے تو بہتر
 

Back
Top