What Punjab Goverment Did With 30,000 Litre Alcohol Tanker In Lahore - Asad Kharal Exposed Goverment

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
شراب ذہلی ہو یا ٹھیک آخر ملتی ہی کیوں ہے آسانی سے اس پر مکمل پابندی کیوں نہیں لگتی
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
شراب ذہلی ہو یا ٹھیک آخر ملتی ہی کیوں ہے آسانی سے اس پر مکمل پابندی کیوں نہیں لگتی

یہ اس لئے ملتی ہے اور پابندی نہیں لگتی کہ بدماشوں کی حکمرانی ہے.

اور کون استعمال کرتے ہیں؟
ہماری بےغیرت عوام جو بدماشوں کو ووٹ دیتی ہے.

کسی ملک کا ستیاناس ایسے ہی نہیں ہو جاتا.
 
battery low

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اس لئے ملتی ہے اور پابندی نہیں لگتی کہ بدماشوں کی حکمرانی ہے.

اور کون استعمال کرتے ہیں؟
ہماری بےغیرت عوام جو بدماشوں کو ووٹ دیتی ہے.

کسی ملک کا ستیاناس ایسے ہی نہیں ہو جاتا.

صحیح بات ہے ، اگر پولیس پکڑ بھی لے تو تھانے سے بیچ دیتی ہے پکڑی ہوئی شراب نیچے سے اوپر تک سب کرپٹ
 
Back
Top