What PTI has requested in SC today:- Watch Fawad Chaudhary

خداداد

Senator (1k+ posts)
​چَولیاں مار رہا ہے۔ عدالت اگر لائیو کوریج کی اجازت دے دے تو یہ عدالت کی مرضی ہے لیکن عدالتی کاروائی میں پبلک اوپینئن کی کیا تُک بنتی ہے بھلا؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
​چَولیاں مار رہا ہے۔ عدالت اگر لائیو کوریج کی اجازت دے دے تو یہ عدالت کی مرضی ہے لیکن عدالتی کاروائی میں پبلک اوپینئن کی کیا تُک بنتی ہے بھلا؟

عدالت پبلک اوپینئن پر نظر تو رکھتی ہے. کھوسہ صاحب نے ٦٢ ٦٣ پر اپنے کومنٹس کو واپس لے لیا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Keep calling it Qatri Khut Qatri Khut. In reality it is an affidavit of one party accepting a business deal with other. Bewaqoof logon ko sunane ke liye aik line lee hoi he in logon ne. In reality they know the value of the statemet of letter.
 
خداداد

Senator (1k+ posts)

عدالت پبلک اوپینئن پر نظر تو رکھتی ہے. کھوسہ صاحب نے ٦٢ ٦٣ پر اپنے کومنٹس کو واپس لے لیا تھا

اگر ایسا ہوا تو یہ بھی بہت بڑی چَولی ہے۔ انصاف قانون کے مطابق ہوتا ہے نہ کہ پبلک اوپینئن کے مطابق۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ایسا ہوا تو یہ بھی بہت بڑی چَولی ہے۔ انصاف قانون کے مطابق ہوتا ہے نہ کہ پبلک اوپینئن کے مطابق۔

ضروری نہیں ہے. کبھی کوئی عام شخص بھی ایسا نکتہ بیان کر دیتا ہے جس کو جج نظرانداز کر گئے ہوں
 
Back
Top