نواجے کو بھول جاتا ہے کہ
کم از کم نواجہ اب کبھی پہلے بلی نہیں مار سکتا
کیوں کہ فوج میں ایک منشی کٹیگری کا بلا
نواجہ کی ناک کے نیچے نواجے کی "بٹنی بلی " مار گیا ہے
اور
فوج کی کتاب میں وردی والے کا شکار سانجھا ہوتا ہے
حسن عسکری کو معقول تجزیہ کار سمجھتا تھا یہ تو اے آروائی کے 3 ڈنگروں سے بھی بڑا متعصب ،جھوٹا اور بوٹ پالشیا نکلا، ایسے لوگ ہیں جو فوج اور سولین اداروں میں اختلافات کی افواہوں کو بڑھا چڑھا کے پیش کرتے ہیں جس کا نہ ملک کا کوئی مفاد ہے نہ ہی حکومت اور فوج کا اسکا کوئی فائدہ ،،یہ وہ بدبخت لوگ ہیں جو راحیل شریف اور نواز شریف کے درمیاں اختلافات کو مارشل لاء تک لے جانے کے خواہش مند رہے کامیابی نہ ہوئی تو اب پھر سے اسی کھیل کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
جناب عسکری صاحب کچھ ایسا غلط نہیں کہ رہے ہیں۔نواز شریف بڑا میسنا بندہ ہے اور آج کافی پر اعتماد نظر آرہا تھا۔مگر نواز شریف کے گریبان اور جرنل صاحب کے ہاتھوں کے بیچ اس میز کی بجائے وزیرستان تا بلوچستان اور کشمیر تا بحیرۂ عرب کے سکیورٹی مسائل حائل ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|